Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Apr 08 2023 13:05:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2023 13:04:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرولائن 312 جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام بہتر ہوا ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ایک گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 08 2023 12:56:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک شروع ہوا ہے مارکیٹ میں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے۔ .
Apr 08 2023 12:52:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی 18000 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں اچھے مال 13000/13500 جبکہ ہلکے بارشی مال 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2023 12:49:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 08 2023 12:45:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2023 12:23:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور 11275 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر مالوں کے۔ اپریل کے سودوں کے 11450 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 08 2023 12:14:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ہلکے مال کراچی مارکیٹ 222/223 جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 225 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مال کی بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں 750/760 ڈالر میں۔ .
Apr 08 2023 11:42:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 5000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 63000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں پڑتا بھلے ہی مہنگا ہو مارکیٹ نیچے ڈیمانڈ اور سپلائ کے حساب سے چل رہی ہے۔ جب نیچے ڈیمانڈ کمزور ہو تو مال ہی نہیں ِبکتے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Apr 08 2023 11:32:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11900 سلانوالی پاپولر 11800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11800 جبکہ کمالیہ کشمیر 11600 جیسے حالات ہیں۔ سویرہ 11700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 11325 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 11375 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11375 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران آبادگار وغیرہ 11525/11550 جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott