Black Matpe | ماش ثابت
Apr 22 2026
Apr 06 2023 11:34:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11900 سلانوالی پاپولر 11700 رمضان العریبیہ 11700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11800 جبکہ کمالیہ 11700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 11500 جیسے حالات ہیں حاضر ٹیکس پیڈ مال کے۔ حمزہ آر وائ کے 11550 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ریٹ تھوڑے بہت اوپر ہوئے ہیں۔ لیکن نیچے گاہکی کچھ خاص نہیں ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ تیز ہونے سے مزید انویسٹرز جو نیچے ریٹوں میں رہ گئے تھے وہ تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں اور لانگ ٹرم انوسٹر بھی فل حال مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Apr 06 2023 11:10:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ اچھے سارٹیکس مال 305/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے مشین کلین مال 285 روپیہ تک ہیں جبکہ فارمر ڈریس مال 270/275 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم پورٹ فریش مال کے 348 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 350/353 جیسے حالات ہیں۔ باقی کوالٹی ارجنٹینا ترکی 8 ایم ایم اکا دکا مال ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/395 جبکہ برانڈڈ مال 460/465 جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی انڈیا کی فصل آنے کے باوجود بھی مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ رمضان المبارک کی وجہ سے خلیجی ممالک بنگلہ دیش وغیرہ کی اچھی گاہکی ہے۔ .
Apr 06 2023 11:00:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Apr 06 2023 10:55:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7600 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 06 2023 10:53:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13400 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال مشکل سےِ بک رہی ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔ تاہم مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Apr 06 2023 10:38:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم جہاں کہیں گاہکی بہتر ہوئ مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ کیونکہ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 06 2023 10:34:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کےایم کوالٹی 170 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 172 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ 7025/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز نئے مال کی خریداری نہیں کر رہے ہیں مال نمی والے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Apr 06 2023 02:40:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11425/50 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11675 جیسی صورتحال بن گئی تھی ٹیکس پیڈ۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ رات کے اوقات میں اپریل کے کافی کام ہوے ہیں۔ .
Apr 05 2023 21:27:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں دوبارہ گرم ہوئی ہے اور 11400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11570 تک ہوے ہیں ٹیکس پیڈ۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 05 2023 20:29:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 11350 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ اپریل کے سودے 11500 سے 11510 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں پاس اپریل کے سودے کم ریٹ والے ہیں جہاں مارکیٹ تھوڑی سی رکتی ہے وہ 25/50 کم کر کے بیچ جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott