Black Matpe | ماش ثابت
Apr 16 2026
Apr 11 2023 15:50:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13400/13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مال ہی انتہائ کم ہیں جیسے ہی کوئ گاہکی آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Apr 11 2023 15:18:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے کام کاج ہو رہے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال چائنہ سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آ رہا ہے خریدار اس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ جیسے ہی کوئ کام ہونگے اپڈیٹ کر دی جائے گی۔ .
Apr 11 2023 15:12:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8200/8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 11 2023 15:08:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید بہتر ہے اور 171.50 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 179/180 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7100/7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 11 2023 14:20:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 11200 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 11525 کا گاہک ہے ۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 11 2023 13:58:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ باریک تل کے 17500 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا بھی اونجھا مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے اور 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 11 2023 13:47:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ گرم ہے جے ڈی ڈبلیو 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 11425 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا گاہک ہے بھرپور۔ .
Apr 11 2023 13:01:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 1/2 روپے کلو نرم ہوئ ہے جہاز والے مال کے219 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نہر مسور کے 221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ روپیہ دو نرم ہو تو مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Apr 11 2023 12:58:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000 جبکہ ملتان 4100/4150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا شروع ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان مارکیٹ گرم ہے اور گنگا 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن 325 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے. سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل 4 گاڑی کیآمدن تھی۔ سارے مال ِبک گئے تھے۔ آج 150 توڑے کی آمدن ہے۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 11 2023 12:46:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں کمزور ہے جے ڈی ڈبلیو 11025 جیسے حالات ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں میں بھرپور گاہکی ہے مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11340 کا گاہک ہے۔ جبکہ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott