Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 23 2026
Apr 27 2023 11:30:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 10750 بھلوال شوگر ملز 10700 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 10650 جیسے حالات ہیں۔ کل کی نسبت 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل کمالیہ کنجوانی کشمیر 10700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10550 جیسے حالات ہیں حاضر میں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 10610 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10600 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی 10575 گھوٹکی اے کے ٹی 10600 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک ڈرا ہوا ہے۔ میٹنگ کے بعد ہی صورت حال واضح ہو گی۔ تاہم نیچے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ ہو جائے گی۔ انویسٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Apr 27 2023 11:08:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گاہک ہے بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 27 2023 11:06:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Apr 27 2023 10:52:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سوڈان میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے چائنہ نائجیریا اور دوسری افریکن ریاستوں سے گاہک ہے۔ سوڈان سے چائنہ کافی خریداری کرتا ہے۔ باقی بھی افریکن ریاستوں سے چائنہ خریداری کرتا ہے اس لیے انٹرنیشنل مارکیٹ پر کوئ زیادہ فرق نہیں پڑے گا تاہم تھوڑا بہت فرق پڑ سکتا ہے۔ .
Apr 27 2023 10:45:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 27 2023 10:32:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 27 2023 10:29:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 26 2023 21:33:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 176.50 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ اگلے ہفتے کی پیمنٹ پر 177.50 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز اور اسٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Apr 26 2023 19:14:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 10650 تک ہوے ہیں جبکہ مئی کے سودوں کی 11425 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ کل لاہور ڈی سی او کمپلیکس میں ایک میٹنگ ہے جس کی کریانہ ایسوسی ایشن، شوگر ڈیلرز اور ملوں کے نمائندوں کی ایک میٹنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس میٹنگ کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب سے بھی ایک میٹنگ ہے جس میں چینی کے متعلق تمام معاملات پر بات چیت ہو گی۔ اس خبر کا مارکیٹ نے مثبت اثر لیا ہے اور مارکیٹ میں گاہک بن گیا ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 26 2023 18:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000/22000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 23000/24000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی تو اتنی زیادہ نہیں تھی دوسری جانب بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں مرچ کی کاشت کے علاقوں لودھراں اور جام پور میں 27/29 اپریل کو ہلکی پھلکی بارشوں کا سپیل ہیں۔ جبکہ 2 سے 4 مئ کو تیز بارشیں ژالہ باری۔ گرج چمک اور آندھی کی پیشگوئی ہے۔ 2 سے 4 مئ کو زیادہ بارش کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پہلی بات تو یہ ہے کہ فصل لیٹ ہو جائے گی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ اگر زیادہ بارشیں پڑ گئیں اور کھیتوں میں پانی کھڑا ہو گیا تب فصل کیلئے نقصان دہ بات بھی ہو سکتی ہے۔ صحیح صورت حال کا اندازہ تو وقت پر ہی ہو گا۔ فل الحال بارشوں کو دیکھ کر بیوپاری مرچ فروخت نہیں کر رہے ہیں دوسری جانب فیصل آباد میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ ایک اچھی گاہکی نکلی تو مارکیٹ گرم ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لودھراں اور جام پور کے علاقوں میں کاشت بھی کافی کم ہوئی ہے کیونکہ سردیوں میں جب مرچ کی پنیری لگی ہوئی تھی تو کورہ پڑنے سے پنیری جل گئی تھی جس کی وجہ سے کاشت کم ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott