Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 17 2026
Apr 03 2023 15:24:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہےکولڈ سٹور 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھے مالوں کے۔ نئے مال 25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 03 2023 15:20:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 11400 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد کے ٹیکس پیڈ مال کے۔ اپریل 11725 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ زیریں سندھ 11600 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ لوگ 10 دن 15 دن کر کے مال بیچ رہے ہیں۔ .
Apr 03 2023 15:02:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8500/8550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکہٹ بہتر ہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 03 2023 14:56:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جبکہ تھل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہےاور 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Apr 03 2023 14:54:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 173.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نمبر 1 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں۔ تھلوں میں کہیں کہیں بارشیں ہو رہی ہیں۔ .
Apr 03 2023 14:44:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13800 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 03 2023 13:31:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملتان بارش کے باعث کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Apr 03 2023 13:19:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 13000 جبکہ ایرانی گولی اچھے مال 17500//1800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 03 2023 13:18:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 53000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ پنڈی پہنچنے کی پیمنٹ پر 57000 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 57000/57500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 03 2023 13:13:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ دوبارہ گرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر ٹیکس پیڈ مال 11370 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11750 تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں افراتفری مچی ہوئ ہے۔ حاضر میں مال نہیں مل رہے ہیں۔ .
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott