Sugar | چینی
Apr 13 2026
Apr 10 2023 15:10:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 287.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ بکنگ 425 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 135 روپیہ کلو کا پڑتا پے۔ .
Apr 10 2023 14:59:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مارکیٹ شام کے اوقات میں 2.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں نئے مال 6800 جبکہ پرانے مال 7000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 10 2023 14:46:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 11100 میں مل جاتی ہے ٹیکس پیڈ۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے لیکن یہاں خریداری کرتے جائیں چینی دوبارہ گرم ہو جاے گی۔ .
Apr 10 2023 13:16:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 222 جبکہ اچھے وی آئ پی مال 230 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 223 جیسے حالات ہیں۔ ننیچے گاہکی تو سست ہے۔ دکاندار تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ .
Apr 10 2023 13:11:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 11200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر ٹیکس پیڈ مال کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل 11400 جبکہ مئ 12000 جیسے حالات ہیں۔ حاضر کام کاج سست ہے جبکہ فارورڈ کے سودوں میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Apr 10 2023 12:51:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کا ریٹ 13650 روپیہ من ہے۔ چمش ماش کا ریٹ فیصل آباد منڈی میں 13800 روپیہ من ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 12:28:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ تیز ہے اور 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 275 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 250 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 10 2023 12:24:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 10 2023 12:23:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 10 2023 12:20:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott