Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 17 2026
Apr 18 2023 15:43:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر 222 جبکہ کرمسن فارمر ڈریس 222/223 جبکہ مشین کلین 228/229 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے کام سست ہے۔ بیچ بھی نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 18 2023 15:40:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملز بند ہو گئ ہیں۔ لیبر گھروں کو جا رہی ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ .
Apr 18 2023 15:35:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام سست ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 18 2023 15:18:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 18 2023 15:15:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 7750/7800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 18 2023 15:14:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے کام کاج سست تھا۔ .
Apr 18 2023 14:08:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مزید 100 روپیہ کوئنٹل ٹھنڈی ہےحاضر جے ڈی ڈبلیو 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودے ٹیکس پیڈ 10725 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11350 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے مارکیٹ میں گاہکی نہیں ہے۔ یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مندے میں ہی مال لینا چاہیے اور تیزی میں بیچنا چاہیے۔ مارکیٹ تقریباً سپورٹ ریٹ پر آ گئ ہے۔ اب مندہ 1/2 روپے کا ہے جبکہ تیزی کے زیادہ امکانات ہیں۔ .
Apr 18 2023 13:15:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 173 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں س ایچ کےایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ عید کےبعد پیمنٹ پر 175 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام سست ہے۔ .
Apr 18 2023 13:07:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ اچھے وی آی پی مال 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 228/229 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی 221/222 جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 18 2023 12:47:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ لوکل سندھ کے مال کے 10500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں. اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ ایران 8 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/365 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott