Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 17 2026
Apr 17 2023 13:03:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ کافی دنوں سے رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ .
Apr 17 2023 12:59:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 58000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 62000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک کمزور ہے۔ .
Apr 17 2023 12:57:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/14000 جبکہ گولی دھنیا 18500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2023 12:37:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2023 12:27:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی مارکیٹ گرم ہے 4200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان بھی 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 285 پرولائن 315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 4700/4725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 100 گٹو کی آمدن تھی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 17 2023 11:46:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 17 2023 11:35:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ ہلکے مال 222 جبکہ مشین کلین اچھے مال 225/227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 222 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 17 2023 11:30:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال سلاںوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ 11000 روپیہ کوئنٹل کےلیول پر ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ کمزور ہے اور کسان شوگر ملز 11000 جبکہ کمالیہ کنجوانی 10900 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10800 جیسے حالات ہیں۔ ڈھکری اے کے ٹی 10850 گھوٹکی 10865 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11125/11150 جیسے حالات ہیں۔ تھرپارکر النور مہران فاران وغیرہ کے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ اپریل 11030 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مئ کے سودوں کے 11750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 10 دن میں 10 روپے کی کریکشن آ چکی ہے۔ نیچے جہاں کہی حاضر میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ یہاں حاضر میں ساتھ ساتھ خریداری کرنی چاہیے۔ .
Apr 17 2023 11:04:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کرا مارکیٹ سست ہے۔ آج پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری 137 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Apr 17 2023 10:56:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott