Black Matpe | ماش ثابت
Apr 16 2026
Apr 17 2023 11:35:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ ہلکے مال 222 جبکہ مشین کلین اچھے مال 225/227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 222 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 17 2023 11:30:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال سلاںوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ 11000 روپیہ کوئنٹل کےلیول پر ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ کمزور ہے اور کسان شوگر ملز 11000 جبکہ کمالیہ کنجوانی 10900 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10800 جیسے حالات ہیں۔ ڈھکری اے کے ٹی 10850 گھوٹکی 10865 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11125/11150 جیسے حالات ہیں۔ تھرپارکر النور مہران فاران وغیرہ کے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ اپریل 11030 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مئ کے سودوں کے 11750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 10 دن میں 10 روپے کی کریکشن آ چکی ہے۔ نیچے جہاں کہی حاضر میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ یہاں حاضر میں ساتھ ساتھ خریداری کرنی چاہیے۔ .
Apr 17 2023 11:04:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کرا مارکیٹ سست ہے۔ آج پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری 137 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Apr 17 2023 10:56:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 17 2023 10:54:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2023 10:52:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ تھرپارکر کوالٹی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 17 2023 10:41:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ .
Apr 17 2023 10:39:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 172.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کل مارکیٹ گرم تھی تاہم اس وقت تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 285.48 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 16 2023 02:48:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے تھے۔ اپریل کے سودوں کی 11200 جیسی پوزیشن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 11900 تک ہوے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فارورڈ کے سودے بہت مضبوط ہیں۔ .
Apr 15 2023 20:55:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10850/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اپریل کے سودوں کا 11175 کا خریدار ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 11875 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے لیکن فارورڈ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott