Clover Seed | اہم رپورٹ برسیم
Apr 18 2026
Apr 19 2023 11:05:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13800/13850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 19 2023 11:02:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 8500/8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ سٹکاسٹ مضبوط ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے جیسے ہی گاہکی آتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ .
Apr 19 2023 10:54:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہک بھی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16700/800 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ .
Apr 19 2023 10:51:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار جو مال آیا ہے جے کے 5 میں اچھا مال آیا ہے۔ بکنگ بہتر ہو گئ ہے اور 570 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے اور سٹاکسٹ مال لیے جا رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 570 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ .
Apr 19 2023 01:53:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10800 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے اوپن سودے 11475 تک ہوے ہیں جبکہ 600 ڈیپازٹ کے ساتھ 11500 تک کام ہوے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ امید ہے صبح مارکیٹ بہتر ہی اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بازار بڑی سپیڈ سے نیچے آیا تھا جس کی وجہ سے ٹریڈرز نے خریداری روک لی تھی۔ رات جیسے ہی مارکیٹ چلنا شروع ہوئی تو تقریباً ہر بندہ ہی خریدار بن گیا۔ یہی وجہ ہے جس بھاؤ میں بیچ آتی فورأ سودے فروخت ہو جاتے تھے۔ اس وقت بھی اپریل اور مئی کے سودوں کا گاہک ہی ہے بیچ کم ہے۔ .
Apr 18 2023 23:24:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10675/700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 10775 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11475 تک کام ہوے ہیں۔ مئ کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Apr 18 2023 22:15:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپریل 10775 جبکہ مئ کے سودوں کا 11400 کا خریدار ہے مارکیٹ گرم ہے بیچ کم ہے۔ .
Apr 18 2023 21:54:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 سے 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11650/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10775 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11375 کا بھرپور خریدار ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2023 21:19:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10575/10600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10725 کا خریدار ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11325 کا بھرپور خریدار ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Apr 18 2023 19:11:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10700 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کی 11275/11300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مئ کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott