Black Matpe | ماش ثابت
Apr 16 2026
Apr 18 2023 13:07:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ اچھے وی آی پی مال 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 228/229 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی 221/222 جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 18 2023 12:47:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ لوکل سندھ کے مال کے 10500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں. اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ ایران 8 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/365 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 18 2023 12:42:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 10600 جیسے حالات بنگئے ہیں۔ اپریل 10850 تک ہوئے تھے۔ ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2023 12:37:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2023 12:37:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2023 12:24:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2023 12:23:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دادو کے مال ملتان منڈی میں 4000 روپیہ من جبکہ اچھے مال 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا 285 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4750/4800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 18 2023 12:18:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 58500 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 62000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Apr 18 2023 12:17:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ڈھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی کوالٹی دھنیا 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبک کوئٹہ بھی 13300 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Apr 18 2023 12:12:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 جبکہ چھانگا مانگا 12000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott