Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Mar 06 2023 12:47:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کم اوپن ہوے ہیں اور 206 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور 112 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 06 2023 12:34:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب ک منڈیوں میں 12800 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 5615 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 06 2023 12:26:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر مل 9550 رمضان اور العریبیہ 9450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9500 کمالیہ کشمیر 9450 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 130 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 9350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے۔ مارچ کے سودوں کے 9475 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی ان ٹیکس پیڈ مال کے9250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 9450 سے 9500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ حاضر میں بھی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ .
Mar 06 2023 12:08:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ گرم ہے اور حاضر مال 9200 جیسے حالات ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 9450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نوٹ:پوری صورت حال بھی تھوڑی دیر تک اپڈیٹ کر دی جائے گی۔ .
Mar 06 2023 12:00:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 275.86 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 06 2023 11:47:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900/2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں مارکیٹ مزید 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 06 2023 11:34:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پرانی 8200 جبکہ نئ 8100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔حیدر آباد منڈی میں 7900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں زیادہ تر کام کابلی مونگی کا ہو رہا ہے 7500/7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ مونگ 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 06 2023 11:26:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو نرم اوپن ہوا ہے اور 171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام ہو رہے ہیں۔ مال ِبک رہے ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹینگ بھی ہو رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 275.86 روپیہ تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں تقریباً 6400 ٹن (200 ٹرالا ) مال لوڈ ہو چکا ہے پنجاب اور حیدر آباد سندھ کے لیے۔ .
Mar 04 2023 23:09:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 9100 سے 9110 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کا 9335 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 04 2023 19:04:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں گرم ہو گئی ہے 208 سے 210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور ریگولر کوالٹی 214 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں فیصل آباد کیلئے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج شام کے اوقات میں ریٹیل میں بمپر قسم کی گاہکی نکلی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ٹائیٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott