Sugar | چینی
Apr 13 2026
Mar 06 2023 14:11:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 295/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبک سارٹیکس مالوں کے 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ سوڈان کوالٹی 300/305 اسٹریلیا 6/7/8 320/345 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مال۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو 480/500 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 06 2023 14:01:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9515 تک کام ہو کر دوبارہ تھوڑے کمزور ہوے ہیں اور 9483 تک کام ہوے ہیں۔ مارچ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Mar 06 2023 13:45:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان سبی کوالٹی 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار گنگا کے بی آر وغیرہ 278 جبکہ پرولائن 325 پہ رکی بوئ ہےسدا بہار جوار جوار اوکاڑہ 4 ٹرک کی آمد تھی 4100/4200 تک کام ہوے ہیں۔ ہلکی کوالٹی 3800/3900 تک کام ہوے ہیں۔ رکی ہوئی ہے .
Mar 06 2023 13:39:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18000 روپیہ من جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2023 13:35:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Mar 06 2023 13:28:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں روپیہ دو روپیہ کم اوپن ہوے ہیں اور 160 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر ایک جہاز آگیا ہے لیکن ابھی تک برتھ پہ نہیں لگا 8 تاریخ کو برتھ ملے گا جہاز کو۔ ماہرین کے مطابق جہاز کے مال میں 150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پیمنٹ 8 تاریخ کو اور ڈیلیوری 15 دن کے اندر اندر ہو گی۔ دال کی گاہکی اچھی ہے لیکن ٹریڈرز صرف ضرورت کے مطابق ہی دال خرید رہے ہیں کیونکہ پندرہ دن بعد کا سودا جب 150 روپیہ کلو میں مل رہا ہو تو حاضر میں لوگ ضرورت کے مطابق ہی لیتے ہیں۔ .
Mar 06 2023 13:13:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 46500 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 06 2023 13:11:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی 9000 سے 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 12000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پنڈی پشاور اور فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 جبکہ گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 06 2023 13:07:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 800 بوری کی آمد تھی 18550 سے 20500 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 25500 تک بولی ہوئی ہے۔ کوالٹی انتہائی ناقص تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 19200/500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل تقریباً تین ٹرکوں کا کام ہوا ہے۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا 3200 ڈالر ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بہت گرم ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 4000 ڈالر بھی بن سکتی ہے۔ تاہم پاکستان کی لوکل مارکیٹ ابھی چل نہیں رہی ہے۔ آج ہماری ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹ جو بھی ہو کچھ دنوں تک ڈیمانڈ ضرور نکل آئے گی .
Mar 06 2023 13:04:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کچی ہلدی 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott