Sugar | چینی
Apr 13 2026
Mar 09 2023 17:27:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 207 جبکہ کرمسن 210/214 جیسے حالات ہیں۔ اس بار کرمسن مسور مال ہلکی کوالٹی ہے۔ وہی ِبک رہا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بمپر ڈیمانڈ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 09 2023 17:14:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیات سست ہے۔ حاضر مال 155 جبکہ جہاز والے مال 145/146 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب سائڈ سے بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ افغانستان بارڈر سے بھی تھوڑے تھوڑے مال آ رہے ہیں۔ .
Mar 09 2023 17:10:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ڈالر تیز ہوتا ہے تو بیچ کم ہو جاتی ہے۔ شام میں ڈالر 282 تک تھا۔ ہر بینک کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Mar 09 2023 17:07:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں پرانی 8100 جبکہ نئ 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ .
Mar 09 2023 17:00:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 169/170 روپیہ کلو جیسے بھاؤ تھے۔ پنجاب کے ملرز نے کافی خریداری کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر تیز ہے ایمپورٹرز کا پڑتا 183/84 روپیہ کلو کا ہے۔ مضبوط ایمپورٹرز مال سیل نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 09 2023 15:32:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9445/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9490 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ حاضر میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ .
Mar 09 2023 14:17:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 288 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 320/330 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا مال ختم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 09 2023 14:10:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13100/200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14300/400 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیت رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 09 2023 14:08:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال دکان دار حضرات کے پاس جو سٹاک پڑے ہیں وہی مال تھوڑے تھوڑے بیچ رہے ہیں۔ .
Mar 09 2023 13:52:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12300 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 283/288 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ماش ثابت کی بکنگ برما سے 990 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی آکر تقریباً 12300 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوں جوں موسم گرم ہونا شروع ہو گا ماش کی لاگت بڑھنی شروع ہو جاے گی۔ ماش میں فل الحال بہتری کے امکانات لگ رہے ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott