Sugar | چینی
Apr 13 2026
Mar 15 2023 11:28:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2900 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے جبکہ تھل لائن 7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2023 11:27:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 14000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14400 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 14 2023 23:17:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9625 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کے سودے 9685 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے ایکسپورٹ کیلئے 60 دن کا ٹائم دیا تھا لیکن کل سندھ کی شوگر ملز نے گورنمنٹ کو لیٹر لکھا کہ اضافی وقت دیا جائے گورنمنٹ نے 45 دن مزید وقت دے دیا ہے ایکسپورٹ کیلئے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سننے میں آ رہا ہے کہ اس دفعہ سستا رمضان بازار بھی نہیں لگے گا۔ .
Mar 14 2023 22:08:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کی 9665/70 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔اپریل کا 10100 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ .
Mar 14 2023 21:07:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گھوٹکی کا 9585 سمجھنا چاہیے ٹیکس پیڈ کا۔ مارچ کے سودے 9640 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 14 2023 19:09:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد مارکیٹ میں مال نہیں ہے بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ گھوٹکی صبح کی پیمنٹ پر 9550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کا 9610 کا خریدار ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط اور تیز نظر آرہی ہے۔ .
Mar 14 2023 18:25:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9500 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس پیڈ کی۔ بیچ کم آ رہی ہے۔ مارچ کے سودے 9590 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ .
Mar 14 2023 18:10:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد شہزادی کوالٹی 18000/500 جبکہ ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 18000/18500 جیسے حالات ہیں اور نئی ہائبرڈ کے ریٹ 21000/500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ایسوسی ایشن کے صدر کیلئے 16 مارچ بروز جمعرات الیکشن کا انعقاد ہے اس لئے مارکیٹ میں دو تین دن کام کاج سست ہی رہنے کی توقع ہے۔ .
Mar 14 2023 17:59:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/305 سوڈان کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکی کمزور ہوئ ہے اور اچھے مال 290 روپیہ کلو تک کام ہو اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 14 2023 17:52:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18300/400 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں الیکشن کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ جمعرات کو منڈی میں الیکشن ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott