Black Matpe | ماش ثابت
Apr 16 2026
Mar 15 2023 13:22:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں ہلکی سی نرم ہوئی ہے اور 9765 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوے ہیں اور 9780 تک کام ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئی گھبراہٹ والی بات نہیں ہے۔ چونکہ یک دم 4 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اس لئے 25/50 اوپر نیچے ہو کر دوبارہ چل پڑے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 15 2023 12:59:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9775 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9810 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے .
Mar 15 2023 12:54:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آسٹریلین کالا چنا کا ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور نمبر ون کوالٹی 163 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نمبر ون کوالٹی کا فرق سی ایچ کے ایم کے مقابلے میں پہلے دو روپیہ کلو تھا اب فرق 3 روپیہ کلو کا ہوگیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نمبر ون کوالٹی مارکیٹ میں مال کم ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 160 تک کام ہوے ہیں جبکہ 20 دن کی پیمنٹ پر 162 تک کام ہوے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 284/85 کی سطح پر ہے۔ جب بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 15 2023 12:34:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون کے ریٹ ابھی تک موصول نہیں ہوے۔ کے پی کے ریٹ بھی موصول نہیں ہوے۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9900 جبکہ کمالیہ اور کشمیر 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 9750 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 9760/65 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی مارکیٹ گرم ہے ڈیلر ابھی تک ریٹ نہیں دے رہے ہیں۔ مارچ کے سودے 9780 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق رات کو اپریل کے سودے 10275 تک ہوے تھے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو مل نے بھی اپریل 10200 میں بیچنے کے بعد سیل بند کر دی تھی۔ مارکیٹ میں انتہائی تیزی کے حالات ہیں۔ .
Mar 15 2023 12:15:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ بکنگ 3890 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 15 2023 12:08:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 13000/13500 اور ایرانی گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سندھ کے مال ٹکڑا 12500 اور گولی 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 1000/1500 بوری کی آمدن ہے۔ .
Mar 15 2023 12:05:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مزہد تیز ہوئ ہے اور 15500 جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی ہلدی کےجبکہ نئ 14500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نظام آباد منڈی میں فارمر پالش ہلدی 84.75 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 15 2023 12:00:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کے بی آر وغیرہ 274/75 جبکہ پرولائن 318 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 3900/4000 جیسی پوزیشن ہے ۔80/100 توڑے آمدن تھی۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2023 11:31:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12250 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ پورٹ پر آج 6 کنٹینر کی آمد تھی۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ سے پڑتا مہنگا ہے۔ .
Mar 15 2023 11:30:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 کی سطح پر رکے ہوئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott