Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Mar 14 2023 17:31:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کے بی آر وغیرہ 274/75 جبکہ پرولائن 318 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 3900/4000 جیسی پوزیشن ہے ۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 14 2023 17:30:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2900 روپیہ من جبکہ تھل لائن پر 7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Mar 14 2023 17:29:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 13700 کا گاہک بن گیا ہے۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 14400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ بیچ کم آ رہی ہے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 14 2023 17:21:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9475 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کی 9545/50 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 10000 کا خریدار ہے ٹیکس پیڈ مال کا۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ نوٹ حاضر اور اپریل کے سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ ہیں۔ .
Mar 14 2023 17:02:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 205 روپیہ کلو جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ کرمسن مسور بھی 210/213 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ایمپورٹرز کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے اور کسی وقت بھی مسور میں پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Mar 14 2023 16:55:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12300 پہ رکے ہوئے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں الیکشن ہیں اس لئے کام کاج نہیں ہے .
Mar 14 2023 16:53:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں ڈیڑھ دو روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 162/162.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے فل الحال۔ .
Mar 14 2023 16:49:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 148 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال کے 145 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Mar 14 2023 16:48:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 7650/7750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Mar 14 2023 16:04:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9425 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد اور یونائیٹڈ بھی 9425 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اے کے ٹی 9425 ڈھرکی 9435 گھوٹکی 9440/45 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ زیریں سندھ میں 9550/9600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں ریٹیل میں بہت اچھی گاہکی نکلی ہے خصوصاً سندھ میں بہت بہترین گاہکی ہے۔ مارچ کے سودوں کی 9500/10 جیسی پوزیشن بن گئی ہے مارکیٹ گرم ہے فل الحال۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سینٹرل پنجاب میں سویرا شوگر ملز سے 10100 میں کام ہوا ہے 400 ڈیپازٹ پر مل نے بیچی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott