Clover Seed | اہم رپورٹ برسیم
Apr 18 2026
Mar 16 2023 13:12:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں الیکشن کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Mar 16 2023 13:10:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں ارائول کم ہوئ ہے 1000 توڑے کی آمدن تھی ریٹ 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اچھے مال کے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوکل مالوں کے جبکہ چھنے ہوئے اچھے مال کے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 14000 جبکہ ایرانی گولی دھنیا 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 16 2023 13:06:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 16 2023 12:28:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر سلانوالی 9950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العربیہ نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9950 کمالیہ 9900 کشمیر 9850 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 9725 جبکہ مارچ کے سودوں کے 9730/40 جیسے حالات ہیں جے ڈی ڈبلیو اپریل کے سودے 10200 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے تھے ۔ ایس جی ایم اور الائنس 9740 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 9740 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 9900 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مطابق ملیِں مضبوط ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتی۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 16 2023 12:03:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مال 149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Mar 16 2023 11:53:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ ایس کیو 1010 ڈالر ہے۔ دواری جانب فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 12650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 16 2023 11:50:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7800 جبکہ نئ 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 16 2023 11:33:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14300 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ سے نیچے ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5564 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 16 2023 11:26:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 16 2023 11:23:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی 162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سی ایچ کےایم کوالٹی 158 اور جہاز والے مال کے 159 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے اور ِبک بھی جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott