Clover Seed | اہم رپورٹ برسیم
Apr 18 2026
Mar 15 2023 17:52:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 9734/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے جبکہ مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 9750 میں خریدار بن جاتا ہے۔ فاطمہ شوگر ملز سے اپریل کا 10400 تک کام ہوا ہے 400 ڈیپازٹ پر۔ ملیں مضبوط ہیں۔ .
Mar 15 2023 17:46:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ کرمسن ہلکے مال 204 جبکہ اچھے مال 208 سے 211 جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2023 17:33:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں رشین چیکو کا گاہک کم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی مال صاف کر کے ِبک رہے ہیں 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سندھ میں بھی تھوڑی تھوڑی آمدن ہو رہی ہے 200/300 توڑے آمدن ہو جاتی ہے۔ 10000/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 15 2023 17:25:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔ .
Mar 15 2023 17:07:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب سندھ سائڈ مارکیٹ گرم ہے 23000 روپیہ من کا گاہک ہے ہائبرڈ اچھے مالوں کا۔ کراچی بھی بھرپور گاہکی ہے۔ .
Mar 15 2023 17:04:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل ایکسپورٹ والا آئٹم ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں جس کی بنیادی وجہ پاکستانی کرنسی پچھلے مہینوں میں کافی کمزور ہوئ ہے 233 والا ڈالر 284 روپیہ تک آ گیا ہے۔ اس لیے لوگ سٹاک کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 15 2023 16:55:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کے بی آر وغیرہ 274/75 جبکہ پرولائن 318 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 3900/4000 جیسی پوزیشن ہے ۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2023 16:54:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2900 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے جبکہ تھل لائن 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2023 16:38:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں حاضر مال 148 جبکہ جہاز والے مال 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 3/4 دن پیمنٹ پر 149 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 15 2023 16:36:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 12250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott