Red Chili | لال مرچ ثابت
Jul 09 2026
Mar 07 2023 12:12:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12350 روپیہ من تک رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 07 2023 12:12:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 8100/8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 07 2023 12:08:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کم اوپن ہوے ہیں اور 167 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کی تاریخوں میں فارورڈ کے سودے کافی فروخت ہونے ہوے تھے۔ جس میں 5 مارچ اور 10 مارچ کے سودے بہت ہوے ہوے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ سودے 185 سے 195 تک ہوے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب جن لوگوں نے تاریخوں کے سودے لئے ہوئے ہیں اور ان کے پاس پیمنٹ نہیں ہے ان کے سودے مارکیٹ میں نیلام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 مارچ کو بھی سیٹلمنٹ ہونی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹتی جا رہی ہے۔ جہاں سیٹلمنٹ مکمل ہو گئی سٹے کے سودوں کی کٹنگ ہو گئی وہاں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 06 2023 21:40:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9470/75 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کا 9560 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 06 2023 20:51:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ 9450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کا 9525 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ اتحاد شوگر ملز نے 20 مارچ کا سودا 9600 میں فروخت کیا ہے۔ اس سے پہلے جو اپڈیٹ کی تھی اس میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی تھی۔ .
Mar 06 2023 20:38:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9440 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد بھی 9440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کا 9515 خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد مل سے 20 مارچ کے سودے 9600 تک ہوے ہیں۔ یہ سودا ٹیکس پیڈ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں جو مارچ کا کام ہو رہا ہے وہ ٹیکس ان پیڈ ہے۔ .
Mar 06 2023 18:36:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 19000/19500 مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 06 2023 18:13:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودے بھی دوبارہ گرم ہو گئے ہیں اور 9490/95 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر ہے۔ .
Mar 06 2023 18:11:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کم ہوئی ہے اور 158 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں 147 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔ .
Mar 06 2023 17:53:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 14000 جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج گوار میل تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ .
Jul 09 2026
Jul 09 2026
Jul 09 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott