Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Dec 30 2024 19:09:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے کام سست ہے۔ .
Dec 30 2024 18:39:02 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آخری تاریخیں ہیں کام سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 12075 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کے جبکہ چمن کوالٹی مال 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مالوں کے۔ .
Dec 30 2024 18:19:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 70 30 کوالٹی 19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملرز کی گاہکی تو نہیں ہے جبکہ پرائیوٹ مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل میں مال کھل کر ملتے بھی نہیں ہیں۔ .
Dec 30 2024 18:16:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سفید مال 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی ڈیمانڈ سست ہے جبکہ کوئٹہ تھوڑے تھوڑے مال فروخت ہو جاتے ہیں۔ .
Dec 30 2024 18:05:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ خشک ہائبرڈ مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 30 2024 18:03:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے لیکن ان ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے 2800/3000 کے لیول پر مال خریدے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Dec 30 2024 17:55:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ فارورڈ میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 30 2024 17:52:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ امپورٹرز پرائیوٹ کو مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں جینین کام ہو رہے ہیں۔ .
Dec 30 2024 17:35:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2024 19:06:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار تیز ہو جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott