Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Dec 30 2024 19:29:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر میں 12850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 12980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فارورڈ میں مارکیٹ 2200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ آج حاضر کام سست تھا۔ .
Dec 30 2024 19:22:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ کرمسن ویسل والے مال 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 30 2024 19:13:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی مال 218/220 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے گاہک بن جاتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott