Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 27 2025 17:23:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117.5/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10/12 ستمبر کو ییلو پیس کا ایک ویسل کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو جائے گا ریسیل میں اس ویسل کے مال 113.4/114 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ جسکی وجہ سے حاضر میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 27 2025 17:22:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10525/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2025 17:20:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ حاضر بکنگ کا پڑتا بھی کم کا ہے اور فارورڈ بکنگ بھی کمزور ہے۔ .
Aug 27 2025 17:05:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ سے ستمبر شپمنٹ بکنگ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا سے ستمبر شپمنٹ 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 610 ڈالر والا 187.76 جبکہ 635 ڈالر والا 195.46 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فارورڈ کا پڑتا ہے کم جسکی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز 45 دن کر کے مال بیچ بھی جاتے ہیں۔ .
Aug 27 2025 17:04:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 17200 یونائیٹڈ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال مشکل سے بکتے ہیں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ .
Aug 27 2025 16:49:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 17200 یونائیٹڈ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال مشکل سے بکتے ہیں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ .
Aug 27 2025 15:28:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2025 15:09:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 27 2025 14:44:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 27 2025 14:37:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10525/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott