Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 27 2025 12:14:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 207.5 جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 208.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.30 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 27 2025 12:13:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 27 2025 12:05:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور نارووال شکر گڑھ اوکاڑہ سائڈ شدید بارشیں ہیں اور بارشوں کی وجہ سے قصور کی کراپ ڈسٹرب ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بیچ ٹائٹ ہے۔ .
Aug 26 2025 19:21:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 21500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان بھی 21700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ 7 تاریخ والے جہاز میں 21000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دریائے راوی اور دریائے چناب میں شدید سیلاب کا خطرہ ہے اگر سیلاب کی شدت زیادہ ہوئی تو زمین وتر آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 12 ستمبر تک بارشوں کے امکانات ہیں۔ اس سے کاشت لیٹ ہو سکتی ہے۔ .
Aug 26 2025 18:51:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17175 یونائیٹڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 26 2025 18:34:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد مارکیٹ میں آمدن آہستہ آہستہ بڑھ جائے گی۔ .
Aug 26 2025 18:33:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 26 2025 18:17:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے جبکہ کراچی سائڈ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 26 2025 18:16:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ بہتر ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور نارووال شکر گڑھ سائڈ آگے بارشیں متوقع ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 26 2025 18:09:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 570/80 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا 8/9 ایک ایک 770/775 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott