Lentils | مسور ثابت
Feb 14 2026
Mar 29 2023 18:39:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10090 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں کی 10015/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10560 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 29 2023 18:02:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10040/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں کے 9975/80 جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10500 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا بیچ کم ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے۔ .
Mar 29 2023 15:33:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں کم ہو کر 10025 جیسے حالات بن گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور 25/30 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 10050/55 کا خریدار بن گیا ہے ٹیکس پیڈ کا۔ مارچ کے سودے کم ہو کر 9930 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور 9975 تک کام ہوے ہیں مارچ ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10480 کا خریدار ہے۔ اپریل میں بھرپور گاہکی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 29 2023 11:25:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10500 سلانوالی پاپولر 10350 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10350 سویرہ 10200 کشمیر کمالیہ 10250 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 10125 آر وای کے 10100 جے ڈی 10050 اتحاد 10070 جیسے حالات ہیں۔ ڈھکری اے کے ٹی 10050 گھوٹکی 10070 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر النور 10250 فاران 10250 آبادگار 10275 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 9950 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2023 02:57:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی کے ساتھ 10050 جیسے حالات بن گئے تھے ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے بھی 30/35 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 9965 جیسے حالات بن گئے تھے ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا بھرپور خریدار تھا اپریل کے سودوں کی 10465/70 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ 10520 میں 300 ڈیپازٹ پر کام ہوے ہیں۔ ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سے اپریل کے سودوں کا 10800 تک کام ہوا ہے۔ جبکہ دوسری بڑی ملیں بھی مضبوط ہیں۔ بھلوال شوگر والا 11000 مانگنا شروع ہو گیا ہے 17 اپریل کی پیمنٹ پر۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 28 2023 19:46:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 1085/90 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارچ کے سودوں کی 9975/80 جیسی صورتحال بن گئ ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ جبکہ اپریل کے سودے 10520 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 28 2023 15:58:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر اتحاد 10070 جیسے حالات ہیں۔ جےڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9960/9965 جیسے حالات ہیں۔ اپریل کے سودوں کے10450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 13:41:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے مارچ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئے ہیں اور 9990 کا گاہک ہے۔ اپریل کے سودوں کے 10500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2023 12:57:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 9885 میں کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 9950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں بیچ نہیں ہے کھل کر۔ ڈھرکی گھوٹکی 10075 اتحاد 10075 جیسے حالات ہیں جے ڈی مال نہیں ہیں۔ اپریل کے سودوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 10460 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 11:44:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال 10400 سلاںوالی پاپولر 10350 جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائڈ کسان 10350 کمالیہ کشمیر 10250 سویرہ 10200 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وای کے 10150 حمزہ 10125 اتحاد 10075 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ زیریں سندھ میں 10250/10275 جیسے حالات ہیں۔ چینی مارچ کے سودے 70 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئے ہیں اور 9910/15 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے تاہم ملوں سے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2023 11:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ بھلوال شوگر ملز کے 10400 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 10100 میں کام ہوئے تھے ابھی 10050 میں بیچ ہے۔ مارچ کے سودوں میں مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9985 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی مال ہی نہیں مل رہے ہیں مارکیٹ میں۔ زیریں سندھ انڈر پارٹی 10200 جیسے حالات ہیں آرمی شوگر ملز کے۔ تاہم زیریں سندھ ملیں 10500 مانگ رہی ہیں۔ .
Mar 27 2023 20:48:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10125 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 10055 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ اپریل کے سودے 10460 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 27 2023 20:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10125 میں کام ہوا ہے صبح کی پیمنٹ پر۔ 3 اپریل کی پیمنٹ پر 10150 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی فل الحال بیچ نہیں آ رہی ہے اور نہ ہی اپریل کے سودوں کی بیچ ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2023 19:15:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10070/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط لگ رہی ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارچ کے سودوں کی 10025 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سے 5 اپریل 10200 10 اپریل 10300 15 اپریل 10400 20 اپریل 10500 25 اپریل 10600 جبکہ 30 اپریل کے سودے 10700 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کمالیہ شوگر ملز سے مئ کے سودے 11350 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ زبردست قسم کی تیزی کی ٹون بن گئی ہے۔ .
Mar 27 2023 15:27:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9970 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے 9900 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 27 2023 14:59:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9910 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9815/20 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ٹیکس ان پیڈ کی جبکہ اپریل کے سودوں کی 10325 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 27 2023 14:39:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9880 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں کا 9800 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 10300 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 27 2023 14:21:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد سہ پہر کے اوقات میں 9870 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے 9785تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ اپریل کے سودوں کا 10265 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مل سے 10200 میں کام ہوا ہے 5 اپریل کی پیمنٹ پر۔ یہ سودا ٹیکس پیڈ ہے۔ .
Mar 27 2023 13:12:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 9875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9785/90 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملوں میں دو تین اپریل کی پیمنٹ پر 10100 تک کام ہو گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2023 11:36:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ اتحاد شوگر ملز حاضر 9875 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9800 جبکہ اپریل 10200 کا گاہک ہے۔ .
Mar 27 2023 11:26:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10300 سلانوالی پاپولر 10100 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10100 سویراہ 9900 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 9850 اتحاد 9800 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر 9900 النور 9900 آباد گار 9900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 90 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 26 2023 20:25:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں گرم ہو گئی ہے کل کی نسبت 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9750/55 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔ 10 اپریل کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ 9920 میں کام ہوے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 9705/10 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10175 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط لگ رہی ہے تیری کا رجحان ہے۔ .
Mar 25 2023 20:28:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9650/55 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے بھی 20/25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9630/35 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ 10 اپریل کی پیمنٹ پر 9775 کا خریدار ہے جبکہ اپریل کے کا 10100 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 25 2023 18:20:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 9625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ 9605/10 جبکہ اپریل کے سودوں کی 10070 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 25 2023 14:06:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9640 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9605 جیسی پوزیشن ہے۔ اپریل 10070/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 25 2023 13:38:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 9600 روپیہ کوئنٹل جبکہ اپر سندھ میں گھوٹکی 9615 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9585 تک ہوے ہیں۔ 17 اپریل کی پیمنٹ پر 9845 جبکہ اپریل کے سودوں کا 100050 کا خریدار ہے۔ فارورڈ کے سودوں کے ریٹ ٹیکس ان پیڈ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 25 2023 12:36:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10100 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ رمضان العریبیہ 9800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9800 سانگلہ 9700 سویرہ 9700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 9600 حمزہ 9620 جبکہ آر وائ کے 9630 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 9630 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 9615 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں فاران تھرپارکر میر پور آبادگار 9800/9825 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مارچ کے سودوں کے 9575 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 25 2023 03:47:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9615 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9570/75 جبکہ 17 اپریل کی پیمنٹ پر 9830 کا خریدار ہے۔ اپریل کے سودوں کی 10050 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار بن گیا ہے۔ .
Mar 24 2023 20:51:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ رات کے اوقات میں 9590 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 9575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9545/50 جیسی پوزیشن ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ 17 اپریل کی پیمنٹ پر 9800 کا خریدار بن جاتا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ اپریل کے سودوں کی 10020/25 روپیہ کوئنٹل جیسی صورتحال ہے ٹیکس ان پیڈ کی ۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 24 2023 14:18:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بھلوال 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العریبیہ 9800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9850 جبکہ کمالیہ کنجوانی نو سیل ہیں۔ سویرہ 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سانگلہ 9725 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 9600 ڈھرکی اے کے ٹی 9580 گھوٹکی 9590 جیسے حالات ہیں۔ فل حال پنجاب کے ذیادہ تر علاقوں میں آج بارش کی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ زیریں سندھ میں 9750/9775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott