Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Jan 03 2024 14:29:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی ہے۔ مال بک رہے ہیں۔ .
Jan 02 2024 18:29:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے کاؤنٹر اچھا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں بھی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ ایرانی چنے 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 02 2024 15:36:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔نیچے بہت اچھا ِبکرا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں بھی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ ایرانی چنے 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 01 2024 19:58:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی گولڈن مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 30 ڈالر کم ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2023 14:45:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی گولڈن مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 261 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/520 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2023 17:42:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/520 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2023 14:56:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ پورٹ کے مال 250 جبکہ گودام کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ رشین چیکو افغان بارڈر پر 900 ڈالر تک مال مل جاتے ہیں جو اوپن مارکیٹ ڈالر کے حساب سے 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے پشاور میں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/520 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے۔ .
Dec 26 2023 17:49:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 2% دال والے 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 270 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2023 14:47:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 248/252 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 255/258 روپیہ کلو بھاؤ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 261 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔لوکل میں بیچ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام ایرانی چنوں کے ہو رہے ہیں۔ ایرانی 95 پرسنٹ والے مال کے کوئٹہ سے 330 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2023 18:03:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 250/255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 258/260 روپیہ کلو بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔لوکل میں بیچ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2023 14:56:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 250/255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 258/260 روپیہ کلو بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔لوکل میں بیچ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 22 2023 16:21:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 250/255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 258/260 روپیہ کلو بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔لوکل میں بیچ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 21 2023 17:51:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 250/255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 260 روپیہ کلو ہی بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ہی اکا دکا ہیں۔ .
Dec 21 2023 14:36:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 250/255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے۔ گولڈن مال کوالٹی 260 روپیہ کلو ہی بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ہی اکا دکا ہیں۔ .
Dec 20 2023 18:03:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ تیز ہو گئ ہے۔ 810/820 ڈالر تک بھاؤ مل رہے ہیں۔ کچھ امپورٹرز 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بھی دے رہے ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 245/250 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 255 روپیہ کلو ہی بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ہی اکا دکا ہیں۔ .
Dec 20 2023 14:30:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 گولڈن مال سارٹیکس 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایم ایس سی کمپنی نے سویز کینال والا راستہ تبدیل کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے مال آنے میں وقت زیادہ لگے گا اور کرائے میں بھی اضافہ کیا ہے 60 ڈالر فی کنٹینر کا۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی مال فیصل آباد منڈی میں 75% والے 12500 روپیہ من تک ِبک رہے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 19 2023 18:16:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 19 2023 15:08:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ سارٹیکس مال 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا 8/9 ایم ایم پڑتے سے نیچے ِبک رہے ہیں۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 339 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی مال کافی آ رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں جس کی وجہ سے کینیڈا 8/9 کا ِبکرا نہیں ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے لوکل میں مال کم ہیں۔ بکنگ امیرکن 9 ایم ایم 100 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1490 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 458.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 18 2023 18:36:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ پورٹ کے مال کے 228/230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ سارٹیکس مال 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 246 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین مال ختم ہیں تقریباً کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے لوکل میں مال کم ہیں۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2023 14:05:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ سارٹیکس مال 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 246 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین مال ختم ہیں تقریباً کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے لوکل میں مال کم ہیں۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 16 2023 18:00:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/245 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سیلنگ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین مال ختم ہیں تقریباً کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے لوکل میں مال کم ہیں۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 16 2023 14:38:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/245 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تیز ہوئ ہے اور گولڈن مالوں کی بکنگ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 247 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بھی بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سیلنگ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین مال ختم ہیں تقریباً کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے لوکل میں مال کم ہیں۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 15 2023 15:41:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/245 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے اور گولڈن مالوں کی بکنگ 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 241.67 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین مال ختم ہیں تقریباً کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Dec 14 2023 18:26:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 330 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 420/430 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Dec 14 2023 15:09:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 330 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 420/430 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Dec 13 2023 17:43:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 420/430 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 13 2023 14:22:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے 760/770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 10/15 روپیہ کلو مزید تیز ہوای ہے اور 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں مال آئے ہیں 420/430 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 12 2023 17:59:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی .
Dec 12 2023 13:51:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ گولڈن مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈیمانڈ کم ہے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ .
Dec 11 2023 18:56:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ کر کے ٹریڈرز 220/225 روپیہ تک بیچ رہے ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی سست ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 10/15 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایرانی چنے 75 % والے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ ایرانی لوکل مارکیٹ بضی آ ج بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دنوں ایرانی لوکل مارکیٹ 50000 تمن کے لیول پر تھی آج 54000 تمن کے لیول پر بھاؤ بن گئے ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے جبکہ مال کم ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott