Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 15 2026
Sep 30 2023 13:16:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 30 2023 10:32:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6600 ملتان 6550 فیصل آباد 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین سے چار چیزیں ایک ساتھ ہی اثر انداز ہوئ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ نمبر (1) ڈالر میں کمینمبر (2) پورٹ پر زیادہ آمدن نمبر (3) نیچے کمزور ڈیمانڈ اور کچھ سٹے بازوں نے بھی مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی فل حال ڈالر بھی نرم نظر آ رہا ہے اور آگے آمدن بھی ہے۔ اگر نیچے ڈیمانڈ کمزور ہوئ تو مارکیٹ مزید دباؤ میں بھی جا سکتی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ آگے مارکیٹ اگر مزید کمزور ہو تو لانگ ٹرم (تین چار) ماہ کے لیے حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 28 2023 15:43:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.74 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آگے تین دن بینک بند ہیں سوموار انٹر بینک ڈالر کا ریٹ آئے گا۔ .
Sep 28 2023 10:05:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6625 روپیہ من ملتان 6550 فیصل آباد 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:05:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5/1 روپیہ بہتر تھی اور 156/156.5 روپیہ تک مارکیٹ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ جن لوگوں نے اوپر ریٹوں میں لیے ہیں وہ مزید بھی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 27 2023 10:33:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ سرگودھا 6600 ملتان 6550 فیصل آباد 6450 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 289.15 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل میں مارکیٹ کافی کم ہے۔ لانگ ٹرم انویسٹمنٹ کے لیے اچھا آئٹم ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے 30 روپیہ نیچے ہے۔ .
Sep 26 2023 15:42:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دن کو 154 تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز حضرات خریدار ہیں۔ .
Sep 26 2023 12:32:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل میں گاہکی نہیں ہے۔ حاضر میں مال خریدنا چاہیے لانگ ٹرم میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 26 2023 10:42:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5/1 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوا ہے اور 156/156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 75 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6575 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ ملتان 6500 فیصل آباد 6375 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 25 2023 15:48:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ 2 اکتوبر پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 10:28:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 158.5 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی نہیں ہے اور مندہ کھیلنے والے بھی مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ مضبوط گھروں کی بھی بیچ نہیں ہے۔ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 ملتان 6550 فیصل آباد 6425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 23 2023 16:03:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ نرم ہوئ ہے اور 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Sep 23 2023 11:17:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 161.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2 اکتوبر کی پیمنٹ پر 163.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 23 2023 10:22:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160/160.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6675 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا اگست کے مہینے میں 1230 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 22 2023 13:40:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک رہ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر پچھلے دو ہفتے میں 16 روپیہ نرم ہوا ہے اور 307 سے 291 تک آ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں پر زیادہ پریشر پڑا ہے۔ تاہم مارکیٹ پڑتے سے 20 روپیہ نیچے چل رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 180 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 21 2023 15:04:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2023 10:41:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 163/163.5 روپیہ تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2023 15:50:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 163/64 روپیہ کلو تک نوٹ کئے گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پورٹ پر بعض ایمپوٹرز کی سیلنگ ہے کیونکہ پیمنٹ کا بحران ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ دن بدن کمزور ہو رہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز آسٹریلیا سے روانہ ہوا ہوا ہے جو 10 اکتوبر تک کراچی پورٹ پر لگے گا۔ اس میں 25 ہزار ٹن کالا چنا جبکہ 9000 ٹن مسور نپر کوالٹی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت آسٹریلیا سے بکنگ 570 ڈالر فی ٹن موصول ہوئی ہے۔ تاہم بعض ماہرین اس بات کی طرف نشاندھی کرتے ہیں یہ جو 570 ڈالر والا کالا چنا ہے اس میں ڈیفیکٹڈ مال کی ریشو 25% بھی زیادہ ہے۔ اس وقت ڈالر نرم ہے جسکی وجہ سے خریدار کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم میں کالا چنا بہتر ہی رہنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو مال پاکستان خریدتا ہے آسٹریلیا سے اس ورائٹی کو جمبور ورائٹی کہا جاتا ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش جو ورائٹی خریدتا ہے اسے کیابرا کہا جاتا ہے کیابرا نئی فصل کے سودے اکتوبر نومبر کی شپمنٹ بنگلہ دیش نے 700/20 ڈالر تک سودے ہوے ہیں۔ .
Sep 20 2023 10:21:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 565/570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293/294 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 19 2023 16:04:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سٹے والے مالوں کی کٹنگ ہی چل رہی ہے۔ .
Sep 19 2023 12:57:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو 182.44 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 19 2023 10:36:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ انٹر بینک میں ڈالر 295.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6800 ملتان 6700 فیصل آباد 6650 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 18 2023 15:49:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 166 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی آج 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 570 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 297 کی سطح پر تھا۔ آج بکنگ ڈھیلی ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2023 10:08:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہونے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی 6850 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے چل رہی ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Sep 16 2023 16:05:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 167.50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ مفت ہی سمجھنے چاہئیں کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی ٹائٹ ہے 590 ڈالر والا کالا چنا کراچی آکر تقریباً% 191/92 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض لوگوں نے آج سے ایک ہفتہ قبل 174/75 تک بھی خریداری کی ہے۔ اس کے بعد انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ کم ہوے تو کالا چنا کے ریٹ بھی گر گئے لیکن گھبراہٹ کی بات نہیں ہے مہنگی خریداری والوں کا نمبر بھی ان شاءاللہ ضرور آئے گا۔ اگر طاقت ہو تو یہاں مزید خریداری کرنی چاہیے مارکیٹ ان شاءاللہ بہتر ہو جائے گی۔ .
Sep 16 2023 14:39:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 16 2023 10:34:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے بھاؤ 166 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 190.12 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ .
Sep 15 2023 13:58:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ .
Sep 14 2023 16:02:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دو تین دن سے ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Sep 14 2023 13:32:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott