Guar | گوارہ
Jun 09 2026
Mar 05 2024 14:05:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 53000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 05 2024 13:50:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آج کوئٹہ منڈی میں ہڑتال ہے کام کاج نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 04 2024 18:38:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 02 2024 18:17:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں.مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 02 2024 16:08:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 53000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایک تو زیرے کا ریٹ بھی کافی زیادہ ہو گیا تھا دوسرا بکنگ ٹوٹنے کے ڈر کی وجہ سے امپورٹرز نے کھل کر مال نہیں منگوائے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں ضرورت کے مطابق ہی مال ہے۔ اسی لیے جہاں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Feb 29 2024 17:21:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہیں۔ .
Feb 29 2024 14:32:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 50000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 57000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں اس لیے بھاؤ زیادہ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ مزید ٹوٹنے کے ڈر کی وجہ سے ٹریڈرز مال کھل کر نہیں منگوا رہے ہیں۔حاضر میں ضرورت ہے مطابق ہی مال ہیں۔ جہاں کہیں مال زیادہ بک ہو کر آ گئے مارکیٹ ٹوٹ جائے گی۔ بکنگ انڈین زیرے کی فل حال تو 3000 تک بھاؤ کہتے ہیں لیکن خالی ریٹ ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Feb 29 2024 14:29:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 جبکہ گولی دھنیا 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 29 2024 13:50:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہلدی ثابت کا لوکل مارکیٹ میں ریٹ اوپر ہے ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ انڈیا 1700 ڈالر کے لیول پر بازار ہے جو پاکستانی مارکیٹ لے لحاظ سے 19720 روپیہ من تک بھاؤ بنتا ہے۔ .
Feb 29 2024 13:47:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال 800 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16700 سے 18250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 27 2024 18:14:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے اور مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Feb 27 2024 14:30:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 51000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ انڈیا سے مارچ شپمنٹ 3000 ڈالر جبکہ اپریل شپمنٹ 2900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودے کم ریٹوں میں مل رہے ہیں اسی لیے ٹریڈرز لوکل میں کام نہیں کر رہے ہیں ریٹ کافی اونچا ہے۔ ایرانی زیرہ مال شارٹ ہیں اکا دکا مال ہیں اپنا ہی ریٹ مانگتے ہیں 90000 ریٹ بولتے ہیں۔ گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Feb 27 2024 14:24:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 27 2024 13:51:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 27 2024 13:18:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 17100 سے 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 20700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 3000/4000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Feb 24 2024 18:43:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے ۔ .
Feb 24 2024 14:26:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں 57000/58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ضرورت کے مطابق ہیں۔ .
Feb 24 2024 14:25:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 24 2024 13:10:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ 17800 سے 18400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ایک آدھی ڈھیری کے 19000 روپیہ من تک بھی کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ جو بھی گاہکی آتی ہے مال لے کر بیچ دیتے ہیں۔ زیادہ لمبے چوڑے سٹاک میں مال نہیں ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ .
Feb 24 2024 13:03:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل نہیں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 22 2024 18:01:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Feb 22 2024 13:46:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 جبکہ گولی دھنیا 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 22 2024 13:30:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 57000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Feb 22 2024 13:09:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 22 2024 12:50:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ آج 800 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 1300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 17000 سے 19050 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں مارکیٹ پچھلے تین ہفتے میں 4500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Feb 21 2024 17:14:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی مارکیٹ گرم ہے۔ 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 17000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 21 2024 14:37:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 21 2024 14:36:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18000 جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 21 2024 13:44:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Feb 21 2024 12:42:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ گرم ہی ہے۔ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 15800 سے 17700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے بکرا بھی اچھا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott