Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
Sep 05 2023 11:06:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ گرم ہے۔ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ آج 1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16500 سے 18700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 27400 سے 33400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 17000 سے 17500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے نئے ہائبرڈ مال کا۔ جبکہ پرانے کولڈ سٹور والے 15000/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب انڈیا گنٹور منڈی میں 30000 بوری کی آمدن تھی وہاں بھی مارکیٹ گرم ہے۔ 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 25000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 04 2023 17:20:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈہٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت نئ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 16000/16500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 04 2023 12:05:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 4650 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 62300 روپیہ ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 7550 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔ .
Sep 04 2023 12:00:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ایرانی ٹکڑا 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 17500/18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من مارکیٹ بن گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 04 2023 11:26:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Sep 04 2023 11:24:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ کنری منڈی میں 3500 بوری کی آمدن تھی 15700 سے 17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مرچی دھڑا دھڑ ایکسپورٹ ہو رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹیں اونچی ہیں۔ جو بھی اچھا مال آتا ہے ایکسپورٹر فوراً لے جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 31 2023 18:35:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 86000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز تھا اور لوکل مارکیٹ بھی کافی گر گئ تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 31 2023 17:25:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹیں اونچی ہیں اور انٹرنیشنل مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 31 2023 13:12:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا سفید ایرانی ٹکڑا کوالٹی 800 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 17800/18000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 330 ہو گیا ہے اور ایرانی کرنسی تمن بھی 142 روپیہ رہ گئ ہے فیصل آباد منڈی میں بھی 17000/17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا سفید گولی فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 21000/22000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا دھنیے کی مارکیٹ ادھر ہی رکی ہوئ ہے 70/72 روپیہ کلو پر۔ اگر انڈیا مارکیٹ تیز ہو گئ تو پاکستان میں بھی تیزی بن جائے گی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے. .
Aug 31 2023 13:06:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد مندی میں 85000/85500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 83000 روپیہ من ریٹ ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 330 کا ہو گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 31 2023 11:55:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 20000 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوا ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا میں ہلدی ثابت کی کاشت کے علاقے تیلینگانا میں -63 % بارشیں کم ہوئ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Aug 31 2023 11:52:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ 14000 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ 1000 روپیہ من نرم ہوئے ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کولڈ سٹور والے مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 30 2023 13:05:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی ایرانی کوئٹہ منڈی میں 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 20500 سے 21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے. .
Aug 30 2023 12:38:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کوئٹہ 83500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 84500/85000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ کافی نرم ہو گئ تھی جبکہ پڑتا اوپر ہی ہے۔ 88000 کے قریب پڑتا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہے 322 روپیہ ہو گیا ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 30 2023 10:57:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13884 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی۔ .
Aug 30 2023 10:49:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ 16000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی وی آئ پی مال کے 33600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ اچھے مال فوراً ِبک جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 16000/16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے کولڈ سٹور مال 14000/14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 29 2023 17:06:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی نئے مال کے بھاؤ فیصل آباد منڈی 16000/16500 روپیہ من جیسے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ جامپور مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 29 2023 12:47:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی ایرانی کوئٹہ منڈی میں 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 20500 سے 21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے. .
Aug 29 2023 12:45:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 82000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 84000/84500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی کمزور ہوئ ہے اور 6650 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 1665 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 53700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے لوکل اور انٹرنیشنل دونوں۔ .
Aug 29 2023 12:23:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 جبکہ چھانگا مانگا بھی 19500 روپیہ من ہی ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Aug 29 2023 12:21:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 15000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ اچھے مال فوراً ِبک جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 16000 روپیہ من ریٹ ہے نئے ہائبرڈ مال کا۔ 100 دن پیمنٹ پر 18500 کا گاہک ہے۔ .
Aug 28 2023 16:57:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت نئے ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ 3 مہینے پیمنٹ پر 16500/17000 روپیہ من مارکیٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 28 2023 13:01:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی 15000 سے 16950 روپیہ من تک بولی ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی کے 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 14500/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 28 2023 12:58:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 28 2023 12:09:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 84000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 86000/86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Aug 28 2023 12:07:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے۔ ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 17200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 20000/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے. .
Aug 26 2023 15:33:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 26 2023 13:34:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 83500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی خاموش ہے۔ ستمبر کے سودے 56000 اکتوبر کے سودے 57360 جبکہ نومبر کے سودے 58715 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 26 2023 12:41:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید اندین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 86500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 84000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 6800 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے انڈیا سے جو کوئٹہ منڈی میں 91040 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انڈیا بھی مارکیٹ سست ہے 56000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 26 2023 12:13:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 16500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 16000/16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 20000/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott