Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Apr 06 2023 13:28:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 260 جبکہ پرولائن 310/312 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4100/4150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایک گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Apr 05 2023 13:29:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 260 جبکہ پرولائن 310/312 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج ڈالر تیز ہوا ہے انٹر بینک میں 289 تک ہو گیا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 05 2023 13:13:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 04 2023 17:19:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 260 جبکہ پرولائن 310/312 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج ڈالر تیز ہوا ہے انٹر بینک میں 289 تک ہو گیا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 04 2023 12:29:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 260 جبکہ پرولائن 310/312 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج ڈالر تیز ہوا ہے انٹر بینک میں 289 تک ہو گیا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 04 2023 11:47:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3700/3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 03 2023 13:31:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملتان بارش کے باعث کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Apr 03 2023 12:18:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 01 2023 13:06:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔80/100 توڑے کی آمدن ہے۔ 80 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Apr 01 2023 13:00:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3700/3800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 30 2023 16:07:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔80/100 توڑے کی آمدن ہے۔ فل حال ٹریڈرز سرسوں میں مصروف ہیں۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Mar 30 2023 12:58:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔80/100 توڑے کی آمدن ہے۔ فل حال ٹریڈرز سرسوں میں مصروف ہیں۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Mar 30 2023 12:24:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 29 2023 16:20:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 29 2023 12:58:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 60 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Mar 29 2023 12:36:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیوپاری تھوڑے تھوڑے مال بیچ رہے ہیں آگے گندم کا سیزن آنا ہے۔ .
Mar 28 2023 16:09:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ۔ .
Mar 28 2023 13:12:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ میں آمدن 1.5 گاڑی کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی دنوں سے ِبکرا نہ ہونے کے باوجود مارکیٹ ادھر ہی رکی ہوئ ہے کمزور نہیں ہو رہی ہے۔ جہاں کہیں ِبکرا نکلا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 28 2023 12:41:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 27 2023 16:25:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 260 تک جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تاندلیاںوالا 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 27 2023 12:58:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2023 12:41:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 260 تک جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4225 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تاندلیاںوالا 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Mar 25 2023 17:14:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 260 تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 25 2023 13:24:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے آمدن نہیں ہوئ۔ .
Mar 25 2023 13:13:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 22 2023 17:01:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Mar 22 2023 13:52:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4180 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100/150 توڑے کی آمدن تھی۔ آج گاہکی اچھی تھی مارکیٹ میں۔ .
Mar 22 2023 12:07:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 21 2023 17:26:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 262/265 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 21 2023 13:30:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott