Sesame | تل
Oct 31 2026
Jan 24 2023 17:33:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ 7400/7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 24 2023 11:26:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 150/200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 3300/3350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 3700 جبکہ سبی 3800 جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا وغیرہ 243 میں کام ہوا ہے اور جبکہ پرولائن جوار 283 میں کام ہوا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50/100 روپیہ من مندہ ہوئی ہے اور 4150/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دو ڈھائی ٹرک کی آمد تھی۔ .
Jan 24 2023 11:12:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2925 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 23 2023 17:26:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3500/3550 بھاگ ناڑی 3900 سبی 4000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Jan 23 2023 17:22:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 23 2023 14:04:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3500/3550 بھاگ ناڑی 3900 سبی 4000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ سٹاکسٹ ہی خریداری کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4200/4250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2/2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Jan 23 2023 12:08:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 21 2023 17:06:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ سٹاکسٹ ہی خریداری کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر سدا بہار جوار میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jan 21 2023 17:01:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 3000 جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2023 14:02:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہےہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 1 گاڑی کی آمدن تھی اور 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تمام قسم کی جوار میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 21 2023 12:23:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست تھی آج۔ .
Jan 19 2023 17:37:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہےہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تمام قسم کی جوار میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 19 2023 17:08:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 19 2023 14:04:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ 100/150 روپیہ من بہتر ہے۔ سٹکاسٹ دوبارہ گاہک ہیں دادو جوار 3550 بھاگ ناڑی 3900 جبکہ سبی 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من جیسح حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے فل حال بیچ کم ہے ۔ سفید جوار گنگا 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 400 توڑے کی آمدن تھی اور مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں .
Jan 19 2023 11:48:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں مارکیٹ تیز ہے اور 7700/7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی پہنچنے کی ہیمنٹ پر 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 18 2023 16:33:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3500/3550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار کراچی گنگا وغیرہ 240/45 جبکہ پرولائن جوار 285 جیسے حالات ہیں۔ مال ابھی کراچی پورٹ پر نہیں پہنچیں ہیں۔ تمام کام فارورڈ میں ہو رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے .
Jan 18 2023 16:32:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7600/7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 18 2023 13:46:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3900 بھاگ ناڑی 3800 جبکہ دادو 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا کراچی 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 18 2023 12:11:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں لوڈ میں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200/250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 7600/7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دس دنوں میں مارکیٹ میں 1000 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ مارکیٹ 8500 سے دوبارہ 7500 پر آگئ تھی۔ تاہم فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 17 2023 16:58:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/50 بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 پہ رکی ہوئی ہے۔فل حال گاہک خاموش ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 پہ رکی ہوئی ہے۔ 150/200 توڑے کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 240 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 17 2023 16:46:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7400/7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 17 2023 13:41:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/50 بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 پہ رکی ہوئی ہے۔فل حال گاہک خاموش ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 پہ رکی ہوئی ہے۔ 150/200 توڑے کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 240 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 17 2023 11:32:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مزید مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن 7400/7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 16 2023 17:25:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/50 بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 پہ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 پہ رکی ہوئی ہےہائبرڈ 240 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 16 2023 17:22:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 16 2023 13:19:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/50 روپیہ من۔ بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 روپیہ من اوپن ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے فل الحال۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 300/350 بیگز کی آمد تھی 4100/4200 جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240 پہ رکی ہوئی ہے۔ ابھی کراچی مال پہنچنا شروع نہیں ہوے ہیں۔ صرف فارورڈ کے سودے ہو رہے ہیں۔ .
Jan 16 2023 11:42:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 3050 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7500/7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Jan 14 2023 17:43:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3500/3550 بھاگ ناڑی 3900 سبی 4000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار انڈین 240 مارکیٹ میں ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 4200 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2023 16:50:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر 3100 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 7800 سے 7900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق باجرہ میں اس وقت پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ گندم مہنگی ہے اور تھر پارکر میں باجرہ تین ٹائم کھانے میں استعمال ہو رہا ہے۔ دوسری جانب جانوروں کی خوراک کھل وغیرہ بھی مہنگی ہے اور لوگ جانوروں کو بھی باجرہ دھڑا دھڑ کھلا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پنجاب میں گندم اپریل میں شروع ہوتی ہے اور اپریل میں ابھی چار ماہ پڑے ہوے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ چار ماہ باجرہ کی بھرپور لاگت رہے گی۔ اس لئے باجرہ پرافٹ ٹیکنگ مکمل ہونے کے بعد دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 14 2023 13:44:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 4000 بھاگ ناڑی 3900 جبکہ دادو 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سفید جوار گنگا کراچی 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 250 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott