Guar | گوارہ
Feb 03 2026
Sep 28 2022 11:12:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 2 ٹرک کی آمدن تھاور 3765 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانی جوار کے 2600/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 28 2022 11:09:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2525 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2022 15:55:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن پر 6400/6500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان سائیڈ کی فیڈ ملیں باجرہ خرید رہی ہیں جبکہ لاہور کی ملیں بھی لے رہی ہیں۔۔ خانیوال کی ایک فیڈ ملز نے 2775 روپیہ من تک خریداری کی ہے۔ تاہم ملوں کی پیمنٹ روٹین کی ہوتی ہے۔ اس لئے بڑے انویسٹرز تھل سے نقد پیمنٹ پر خریداری کرتے ہیں اور ملوں کو ادھار دیتے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج شکر گڑھ نارووال لائن پر ایک ٹرک کی آمد تھی وہاں کے لوکل ٹریڈرز 2400/50 روپیہ من تک خریداری کر رہے ہیں۔ جبکہ لالہ موسیٰ لائن پر بھی ایک ٹرک کی آمد تھی وہاں کے ٹریڈرز بھی 2400/50 تک خریداری کر رہے ہیں۔ مال ابھی گیلے آرہے ہیں۔ .
Sep 27 2022 11:08:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن بھی زیادہ تھی 3 ٹرک کی آمدن تھی۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پرانے مال کے 2600 سے 3000 جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ .
Sep 27 2022 11:02:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 6500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 26 2022 15:17:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2550 جبکہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے .
Sep 26 2022 11:13:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 600/700 بیگز کی آمد تھی 3600/3700 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرانی جوار ملتان 2700/2800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Sep 26 2022 10:50:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2550 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن بھی 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیڈ ملز کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر نیا باجرہ شروع ہو گیا ہے۔ لالہ موسیٰ کی تمام لائنوں پر 150 بیگز کی آمد ہے۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر 1 ٹرک کی آمد ہے۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر 2400 سے 2450 جیسے حالات ہیں۔ ابھی آمد تھوڑی ہے۔ لوڈ میں کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ .
Sep 24 2022 15:56:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2400/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن پر 6250/6300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2022 11:32:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400/2450 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6250/6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Sep 24 2022 11:07:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ دو ٹرک کی آمد تھی 3650/3700 تک کام ہوے ہیں۔ پرانی جوار ملتان 2700/2800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2022 16:36:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2400 سے 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2450 میں مل پاس کے سودے ہو رہے ہیں جبکہ 2400 میں موقع پاسنگ ہوتی ہے۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6300 تک کام ہو رہے ہیں۔ فیڈ ملیں گاہک ہیں کیونکہ مکئی کاریٹ فیڈ ملز میں 2800/2850 تک پہنچ گیا ہے۔ باجرہ بھی ملرز 2650 تک پہنچ میں لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 70/80 بیگز کی آمد تھی۔ جبکہ شکر گڑھ نارووال لائن پر بھی 100 بیگز کی آمد ہوئی ہے۔ کوالٹی بالکل صحیح ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ کٹائی کے دوران اگر بارشیں نہ ہوئیں تو کوالٹی اچھی ہو گی۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اگلے سال کی قیمتوں کا تعلق آمد پر اور فیڈ ملز کی خریداری پر ہو گا۔ .
Sep 22 2022 11:57:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 2 ٹرک کی آمدن تھی اور 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 22 2022 11:40:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 2400/2425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں. مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ قصور منڈی میں 1500 توڑے کی آمدن تھی اور 2450/2500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ شکرگڑھ نارووال بھی 10/15 توڑے کی آمدن شروع ہو گئ ہے. .
Sep 21 2022 17:17:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2425/50 روپیہ من تھل منڈیوں میں 6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 21 2022 17:11:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 500/600 توڑے کی آمدن تھی اور 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2022 10:05:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2425/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 2500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملیں باجرہ لے رہی ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 20 2022 17:00:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400/2425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر بھی 6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 20 2022 12:10:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400/2425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر بھی 6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک سست ہے۔ سٹاکسٹ نئے مالوں کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
Sep 20 2022 12:04:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 500/600 توڑے کی آمدن تھی اور 3500/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 19 2022 17:13:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2425 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر بھی 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک سست ہے۔ .
Sep 19 2022 11:28:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر بھی 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور ہے .
Sep 19 2022 10:39:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ کل 3750 تک کام ہوے تھے اوکاڑہ منڈی میں آج 500 بیگ کی آمد تھی آج 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 3500/3600 جیسے حالات تھے۔ پرانی 2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 15 2022 16:17:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ شام کے اوقات میں 50/100 کی کمزور دیکھنے میں آئی ہے اور 2450/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گاہک آج تھوڑا خاموش ہوا ہے۔ .
Sep 15 2022 12:19:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500 سے 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2022 10:47:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی جوار میں ریٹیل میں 2700/2800 تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Sep 14 2022 16:29:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 6600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Sep 14 2022 10:07:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2 ٹرک کی آمد تھی 3250 سے 3400 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرانی ملتان منڈی میں 2700/2800 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے .
Sep 14 2022 10:04:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6500/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہو گئی ہے .
Sep 13 2022 17:10:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں مزید 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott