Guar | گوارہ
Feb 03 2026
Jan 04 2023 18:42:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی منڈی میں 3900 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ سبی منڈی میں 4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دادو سائیڈ 3600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو جوار کے 3650/3700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس دفعہ سندھ میں فصل گزشتہ سال کی نسبت کافی کم ہے۔ بھاگ ناڑی اور سبی کی منڈیوں میں دو تین ٹرالا کی آمد ہے۔ آج بھاگ ناڑی میں ایک ٹرالا کی آمد تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 20 جنوری کے بعد سندھ میں جوار کی آمد کا زور ٹوٹ جائے گا۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jan 04 2023 16:51:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 7750/7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ میں دوبارہ گاہک بننا شروع ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری کے آثار دکھائی دینا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس وقت باجرہ دوسری اجناس کی نسبت سستا ہے۔ گندم جوار وغیرہ ہر چیز باجرہ سے مہنگی ہے۔ اس لئے بھرپور لاگت ہو رہی ہے۔ تھر پارکر میں جب گندم کی نسبت باجرہ سستا ہو تو تین ٹائم روٹی میں استعمال ہوتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Jan 04 2023 13:36:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 100/150 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دادو جوہی ہلکے مال ملتان 3600 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار گنگا 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مالتان منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 41500/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Jan 04 2023 12:06:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 03 2023 17:47:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3050 جبکہ تھل لائن 7700 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے .
Jan 03 2023 13:30:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی مارکیٹ 3650/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ دادو کوالٹی مال 3300/3350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ سفید جوار گنگا برانڈ کراچی مارکیٹ 235/240 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 4300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 600/700 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Jan 03 2023 11:35:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بڑی منڈیوں میں جن میں پشاور فیصل آباد کراچی حیدر آباد وغیرہ میں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 02 2023 15:50:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک تھوڑا خاموش ہے۔ .
Jan 02 2023 12:11:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو سائیڈ 100/200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3200/3250 تک کام ہوے ہیں۔ سبی جوار 3600 جبکہ بھاگ ناڑی 3500 جیسے حالات ہیں تیزی کا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250 تک بولی ہوئی ہے دو ڈھائی گاڑی کی آمد تھی۔ تیزی کا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار کراچی 235 جبکہ ملتان 240/45 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 02 2023 11:52:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی لاہور کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب خانیوال کی جدید فیڈ نے 7600 میں مال فروخت کیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ خاموش ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ ہو سکتی ہے۔ جن لوگوں نے 2100/2200 میں باجرہ خریدا ہوا ہے ان کی بیچ آسکتی ہے۔ ہو سکتا ہے مارکیٹ تھوڑی بہت مزید کم ہو جائے۔ بڑی منڈیوں میں گاہکی کم ہے۔ .
Dec 31 2022 18:30:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3000 جبکہ تھل لائن 7600/7700 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے .
Dec 31 2022 13:52:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دادو 3000/3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے. سفید جوار گنگا 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملتان مارکیٹ میں۔ سدا بہار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100/150 توڑے کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2022 11:51:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 29 2022 17:49:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی گرم ہے 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 7600/7650 تک کام ہوے ہیں تین جنوری کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 29 2022 13:16:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بھاگ ناڑی 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔سفید جوار گنگا ملتان منڈی میں 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ آج بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئ ہے۔ .
Dec 29 2022 11:47:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈی میں 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 28 2022 17:25:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3000 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ تھل لائن 7400 جیسے حالات تھے۔ 5/6 جنوری کی پیمنٹ پر 7500 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 28 2022 12:09:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط ہے۔ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن پر 8000 میں کام ہوا ہے 60 دن کی پیمنٹ پر مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 28 2022 12:07:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی اور سبی کی منڈیوں میں 3350 سے 3450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دادو 2850 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہےہائبرڈ جوار کراچی 235 سے 240 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوار ابھی کراچی پورٹ پر آئ نہیں ہے یہ جنوری فروری کے سودے ہو رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 توڑے کی آمد تھی 4000/4050 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 27 2022 17:07:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3000 روپیہ من پہ رکا ہوا تھا تاہم بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تھل لائن 7450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ 5 جنوری کی پیمنٹ پر 7500 میں بھی کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ اس وقت تھر پارکر بھی کافی جا رہا ہے کیونکہ تھر پارکر کے لوگ اگر گندم سے سستا ہو تو تین ٹائم کھاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق باجرہ اس وقت کیٹل فیڈ میں جا رہا ہے۔ اس لئے لاگت بہت ہے۔ .
Dec 27 2022 14:08:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید بہتر ہے اور اچھے مالوں کے 3450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سفید جوار گنگا ملتان پہنچ 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 3850/3950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 27 2022 11:29:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7400/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 26 2022 18:29:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7600 تک کام ہو کر 150 روپیہ بوری کمزور ہوا ہے اور۔ 7450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Dec 26 2022 14:26:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دن کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں تھل مارکیٹ کے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 26 2022 14:20:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیںسفید جوار ہائبرڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 200 توڑے کی آمدن تھی۔ کچھ اچھے مال 4000 روپیہ من تک بھی ِبکے ہیں۔ .
Dec 26 2022 11:35:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 24 2022 17:06:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جبکہ تھل لائن پر 100 روپیہ بوری تیز ہوا ہے اور 7100 جیسے حالات بن گئے ہیں ۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ اور تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 جنوری کی پیمنٹ پر تھل لائن پر 7280 روپیہ کوئنٹل کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Dec 24 2022 14:14:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو جوہی کے علاقے کی 2825/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ سبی 3350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار گنگا 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/3870 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 80 سے 100 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Dec 24 2022 11:33:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 75 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں بھی مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 7000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ سٹاکسٹ ہی گاہک ہیں۔ .
Dec 22 2022 16:02:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2775 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 6800/6900 روپیہ بوری جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے جبکہ دسمبر کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott