Guar | گوارہ
Jun 13 2026
Feb 07 2024 12:53:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 06 2024 17:41:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 6900/6950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Feb 06 2024 15:18:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3050 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Feb 06 2024 13:07:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن بھی مارکیٹ تیز ہے اور 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 03 2024 17:48:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2750 جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھوڑی نیچے جاتی ہے تو گاہکی ا جاتی ہے اوپر جاتی ہے تو بیچ ا جاتی ہے۔ .
Feb 03 2024 15:15:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Feb 03 2024 12:56:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ تھل لائن 6600/6650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 01 2024 18:44:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6650/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 01 2024 14:57:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3050 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5150/5200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ .
Feb 01 2024 12:40:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 31 2024 17:16:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2024 15:33:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 31 2024 15:14:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2900 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم مال درمیانی کوالٹی ا رہے ہیں اچھے چمک والے مالوں۔ کی بیچ نہیں ہے۔ فلحال لائنوں پر آمدن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مال خریدنے چاہیے نیچے جہاں بکرا شروع ہوگا وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jan 30 2024 17:19:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے تھوڑی اوپر جاتی ہے تو بیچ ا جاتی ہے اور تھوڑی نیچے ہوتی ہے تو گاہکی آ جاتی ہے۔ .
Jan 30 2024 14:41:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2900 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں پر آمدن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مال خریدنے چاہیے نیچے جہاں بکرا شروع ہوگا وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 30 2024 12:49:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 2700/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر 6850/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 29 2024 18:24:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2800 روپیہ من جبکہ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 29 2024 14:47:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور دادو کوالٹی 2700 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ فل حال لائنوں پر آمدن ہے۔ اچھی کوالٹی مال بھی مل جاتے ہیں۔ مال خریدنے چاہیں آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ٹریڈرز نے اونچے ریٹوں مال لیے اس لیے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مال خریدنے چاہیے جہاں نیچے بکرا شروع ہوا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ل 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ شروع نہیں ہوی ہے۔ .
Jan 29 2024 12:52:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6700/6750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 27 2024 18:47:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 27 2024 14:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لائنوں پر آمدن ہے۔ اچھی کوالٹی مال بھی مل جاتے ہیں۔ مال خریدنے چاہیں آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ٹریڈرز نے اونچے ریٹوں مال لیے اس لیے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سبی منڈی میں 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مال خریدنے چاہیے جہاں نیچے بکرا شروع ہوا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ل 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ شروع نہیں ہوی ہے۔ .
Jan 27 2024 12:50:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 25 2024 17:46:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6700/6750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Jan 25 2024 14:56:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔م۔ فل حال نیچے بکرا شروع نہیں ہوا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 25 2024 12:40:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال کے 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 6900/6950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 24 2024 17:56:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2024 15:01:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ فل حال نیچے بکرا شروع نہیں ہوا ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 24 2024 12:48:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 23 2024 18:35:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2024 14:44:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گیلے مال ا رہے ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott