Guar | گوارہ
Feb 03 2026
Oct 10 2023 18:32:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13425 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 13950 تک ہوے ہیں۔ .
Oct 10 2023 17:34:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودوں کا 13850 کا خریدار ہے۔ اکتوبر کے سودوں کی بیچ کم آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 10 2023 17:11:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 سے 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13350/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے اکتوبر کے سودوں کا 13750 کا جبکہ 15 نومبر کی پیمنٹ کا 14000 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج کافی دنوں بعد ریٹیل میں بھی گاہکی نکلی ہے۔ .
Oct 10 2023 15:21:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13325 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد کا پیر کی پیمنٹ پر 13375 خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کی پیمنٹ پر 13900 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 10 2023 14:02:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودوں کا 13750 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ 15 نومبر کی پیمنٹ پر 14000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کے پی کے کیلئے چینی کی لوڈنگ بہت جلد اوپن ہو جائے گی۔ .
Oct 10 2023 12:54:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی پنجاب سے کے پی کے کیلئے لوڈنگ اوپن ہو گئی ہے۔ پنجاب کے کین کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ .
Oct 10 2023 12:12:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر والے مالوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں،جبکہ اکتوبر کے سودوں کے 13600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 10 2023 12:05:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر والے مالوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں،جبکہ اکتوبر کے سودوں کے 13600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 10 2023 11:17:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جوہر آباد بھلوال 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سلانوالی پاپولر بابا وغیرہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اکتوبر کے سودوں کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ جہاں کہیں ستمبر کے سودوں کی کٹنگ مکمل ہو گی وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے 10 دن میں 1700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے۔ .
Oct 09 2023 17:33:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ زیریں سندھ میں 13150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13050 اے کے ٹی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ تاہم آج فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی شروع ہو گئ ہے۔ تاریخوں والے سودے ہو رہے ہیں۔ جہاں کہیں کٹنگ مکمل ہو گی مارکیٹ میں یم دم بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 09 2023 14:42:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13300 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 نومبر کے سودوں کا 13850/900 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 09 2023 14:40:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13300/13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ .
Oct 09 2023 12:32:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہی ہے 13400 میں جے ڈی مل جاتی ہے۔ اکتوبر کے سودوں کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا سائڈ سلانوالی پاپولر وغیرہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ بھلوال جوہر آباد 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 09 2023 11:17:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ حاضر میں مال مشکل سے بکتے ہیں۔ .
Oct 07 2023 17:43:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50/100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 13600/13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودوں کے 14000/14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2023 16:03:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ زیریں سندھ میں 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودوں کا 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوا ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Oct 07 2023 13:17:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13725/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اکتوبر کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Oct 07 2023 11:50:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13750/13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اکتوبر 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال ستمبر کے سودے ہی کٹ رہے ہیں۔ .
Oct 07 2023 11:23:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ بابا وغیرہ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے۔ سندھ میں 13850 روپیہ کوئنٹل تک بازار ہے۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جہاں کہیں کٹنگ مکمل ہو گی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کل نیچے ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Oct 06 2023 15:07:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 13900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Oct 06 2023 13:34:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 14000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودوں کا 14550 کا خریدار ہے۔ .
Oct 06 2023 13:09:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ سلانوالی پاپولر 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13925/50 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ زیریں سندھ میں مہران فاران 14000 جبکہ آبادگار 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جہاں کہیں ستمبر کے سودوں کی کٹنگ مکمل ہوگی مارکیٹ میں مزید تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں. .
Oct 05 2023 17:37:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے اکتوبر کے سودوں کا 14450/14500 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 05 2023 15:54:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13800 جبکہ آر وائی کے 13850 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ابھی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں ایک دو دن تک کے پی کے کا بارڈر پنجاب سے کھل جائے۔ تاہم جب تک بارڈر کھلتا ہے کے پی کے والے اپنے اپنے علاقے کے ڈی سی او صاحبان کے پاس چلے جائیں اور پرمٹ بنوا لیں۔ بس آپ نے ڈی سی او صاحبان کو کہنا ہے ہمیں پنجاب کی فلاں مل کی چینی اتنی چاہیے۔ اگر آپ کو 500 ٹن چاہیے اپنے ڈی سی او سے 500 ٹن کا پرمٹ بنوا لیں اگر 120 ٹن چاہیے آپ 120 ٹن کا پرمٹ بنوا لیں اور پنجاب سے اپنی چینی لوڈ کروا لیں۔ اگر آپ کو پرمٹ بنوانے کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا تو آپ پاک کموڈیٹیز کے دفتر میں فون کریں ہمارے نمائندے آپ کو فون پر بھی پرمٹ بنوانے کا طریقہ سمجھا دیں گے۔ 0513517220051351722105135172920513517293 ان نمبرز پر آپ ہم رابط کر سکتے ہیں۔ .
Oct 05 2023 15:07:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ 13750 آر وائی کے 13800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Oct 05 2023 14:52:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13700 جبکہ آر وائی کے 13750 تک سودے ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Oct 05 2023 14:42:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے اور 13700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے۔ چونکہ ریٹ ناجائز ہی کم ہو گیا تھا اس لیے آج مارکیٹ میں کچھ گھروں نے خریداری کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ مارکیٹ میں اگر ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Oct 05 2023 12:33:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Oct 05 2023 12:07:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے .
Oct 05 2023 11:17:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے کل کی نسبت اور بھلوال 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ سلاںوالی پاپولر رمضان العریبیہ بابا وغیرہ 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جنوبی پنجاب میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ فل حال ستمبر کے سودے ہی کٹ رہے ہیں۔ سندھ میں 13700 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott