Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Jan 12 2024 15:40:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ .
Jan 12 2024 15:09:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13750 بھلوال 13700 سلانوالی پاپولر 13650 رمضان العریبیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنھگ سائڈ جھنگ 13400 بھون 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کشمیر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13225 ڈھرکی 13200 اے کے ٹی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم انویسٹرز ان ریٹوں میں مال لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ فل حال تھوڑی گھسائی پٹائ کر سکتی ہے۔ مندہ کھیلنے والے بھی پورا زور لگا رہے ہیں اور وہ کوئ چھوٹی مقدار میں نہیں ہے ہزاروں گاڑیاں ٹریڈرز بیچ دیتے ہیں۔ اگر ہزار گاڑی پر 100 روپیہ بھی بچے تو 1 کروڑ 20 لاکھ روپیہ بھی بنتا ہے۔ جو ڈیلرز زیادہ مقدار میں کام کرتے ہیں وہ ایک ایک روپیہ بھی کھیلتے ہیں۔ بعض دفع مہینے میں ہی پورے سال کی تیزی آ جاتی ہے جیسا کے پچھلے سال اگست میں 50 روپے کی تیزی آئ تھی اور بعض دفع انتظار بھی کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے جن ٹریڈرز نے حاضر میں مال لیے ہیں وہ ہولڈ کریں اور حاضر میں مزید بھی خریداری کرنے میں کوئ حرج نہیں ہے۔ .
Jan 11 2024 18:04:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد صبح کی پیمنٹ پر کوئی خاص سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ پیر کی پیمنٹ پر 13290 جبکہ اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13325 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 14300 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 11 2024 16:20:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13505/10 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج مارچ کے سودوں کا خریدار بننا شروع ہوا ہے۔ مارچ کے سودوں کا 14300 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 11 2024 15:40:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ گھوٹکی 13210 ڈھرکی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کا 14210 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 11 2024 14:53:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13250/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جنوری کے سودے بھی 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں 13510/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 11 2024 13:26:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13750 بھلوال 13725 سلانوالی پاپولر 13700 رمضان العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے رات 13900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13225 ڈھرکی اے کے ٹی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 25 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہوا ہے اور 12850/12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 10 2024 22:05:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ۔ 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13550 تک ہوے ہیں جبکہ فروری کے سودے 13900 تک ہوے ہیں۔ .
Jan 10 2024 19:21:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13325 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 25 روپیہ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13350 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13560 کا بھرپور خریدار ھے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13910/18 کا بھرپور خریدار ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 10 2024 16:42:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ 13325/30 جبکہ یونائیٹڈ 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13550 کا خریدار بن جاتا ہے اور فروری کے سودوں کا 13900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 10 2024 16:13:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13300 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13325 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13540/45 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج فارورڈ کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی دیکھائی دے رہی ھے۔ .
Jan 10 2024 15:23:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 13325 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 10 2024 13:36:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13725 جوہر آباد 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 روپیہ کوئنٹل کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13350 اتحاد اور یونائٹڈ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13250 گھوٹکی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13560 روپیہ کوئنٹل تک کا لیول ہے۔ .
Jan 09 2024 21:33:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ 13350 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13550 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ گرم ہے .
Jan 09 2024 18:11:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13250 اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13275/300 سمجھنا چاہیے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13535/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 09 2024 17:39:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ بھی 13250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ھے۔ .
Jan 09 2024 17:30:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 10/15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13250 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بکوالی نہیں آتی تاہم یونائیٹڈ اور اتحاد مل جاتی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 09 2024 16:50:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 13210/20 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13225/30 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13485 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 09 2024 15:23:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13480/13490 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Jan 09 2024 14:53:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ دوبارہ کم ہو گئ ہے۔ جنوری کے سودوں کی بھی 13470/13475 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں مال بیچے ہیں کوورنگ کر رہے ہیں۔ .
Jan 09 2024 13:19:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13800 بھلوال 13750 سلانوالی پاپولر 13700 رمضان العریبیہ 13650 جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سایڈ کسان 13650 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وای کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13150 ڈھرکی 13135 اے کے ٹی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے لفٹنگ والے مالوں کے 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاو ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن بڑے ٹریڈرز نے پچھلے دنوں اوپر ریٹوں میں بلائنڈ مال بیچے ہیں اب ان کو 3/4 روپے نفع ہے۔ اب وہ مزید مارکیٹ کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم تھوڑی بہت نرم ہو تو حاضر میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Jan 08 2024 21:13:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 13250 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13265/70 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 50 روپیہ کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13460/65 جیسی صورت بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ آج سینٹرل پنجاب کی ملوں نے گنے کے ریٹ کم کئے جس کے نتیجے میں آج 1223 ٹرالیاں گنے کی کم آئیں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک آدھ دن تک گنے کے ریٹ دوبارہ بڑھ جائیں گے۔ چینی کا تعلق بھی گنے کی قیمتوں سے ہی منسلک ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ چپ ضرور ہے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کی وجہ سے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ پچھلے سال چینی تقریباً 67 لاکھ پچاس ہزار ٹن بنی تھی۔ اس سال چینی پچھلے سال سے کم بننے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بعض ماہرین 10 لاکھ ٹن چینی کم بننے کی باتیں کرتے ہیں۔ یہ ایک فرضی اندازہ ھے اس میں کمی بیشی ممکن ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے میں ہمارے پاس تقریباً بہتر اعدادوشمار آ جائیں گے۔ 10 فروری تک اندازہ ہو جاتا ہے کہ چینی کتنی بنے گی۔ البتہ ایک بات طے ہے کہ چینی کم بنے گی۔ اس لئے فل الحال حوصلہ رکھنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ چینی میں ہر وقت فارورڈ کے سودے ہوتے ہیں اس میں مندہ کھیلنے والے پہلوان بھی اپنا پورا زور لگاتے ہیں۔ تیزی والے بھی زور لگاتے ہیں۔ اس لئے گھبراہٹ کی بات نہیں ہے۔ صرف صبر کی ضرورت ہے۔ بیشک اللہ تعالیٰ صبر والوں کے ساتھ ھے۔ .
Jan 08 2024 17:32:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13315 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Jan 08 2024 16:50:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13325 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13525/30 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ .
Jan 08 2024 14:31:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد کے ریٹ 13350 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13370/75 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13540/45 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 08 2024 13:30:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13850 بھلوال 13800 سلانوالی پاپولر 13750 رمضان العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ جھنگ 13550 بھون 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13375 یونائٹڈ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13300 ڈھرکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 12900/12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لفٹنگ والے مالوں کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری 13900/13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2024 20:31:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ کے ریٹ رات کے اوقات میں میں 13380 جبکہ جے ڈی ڈبلیو کے بھاؤ 13400 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13565 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 06 2024 17:08:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13560/65 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی سست ھے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ سینٹرل پنجاب گنے کی کافی کھینچ ھے۔ جھنگ شوگر ملز نے گیٹ کا ریٹ ہی 465/70 کر دیا ھے۔ کسان شوگر ملز آؤٹ زون سے 515 تک گنا خریدنا شروع ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جنوبی پنجاب کی بعض ملوں میں بھی گنے کی کھینچ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں تھوڑا بہت مال سیل کر تو رہی ہیں لیکن کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ صرف ریٹیل میں گاہکی تھوڑی کم ھے۔ .
Jan 06 2024 15:48:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13425 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13580 تک ہوے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Jan 06 2024 15:06:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13400 جبکہ یونائیٹڈ کے بھاؤ 13375 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں 10/15 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 13565 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott