Mustard | سرسوں
Apr 07 2026
Jan 27 2023 13:56:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 رمضان اور العربیہ 8600 بھون 8550 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8550 کشمیر 8550 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8600 کنجوانی کمالیہ 8550 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے 8400 گھوٹکی 8430 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 8300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 27 2023 12:05:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم اوپن ہوئ ہے اور جنوری 8480 جیسے حالات ہیں جبکہ فروری 8750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 26 2023 17:16:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کا 8375 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے 8400 ہی سمجھنا چاہیے۔ .
Jan 26 2023 16:26:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8350 کا خریدار بن گیا ہے جنوری کے سودوں کا۔ جبکہ فروری 8625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ .
Jan 26 2023 15:50:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کا 8300 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 8310/15 روپے کی ہے۔ فروری 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ زیریں سندھ 8200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے اور جھنگ بھون 8310/15 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 26 2023 13:04:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 8240 جبکہ جنوری 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری 8560 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 26 2023 12:33:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 8600 رمضان اور العربیہ 8250 بھون 8225 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8225 کشمیر 8250 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8300 کنجوانی کمالیہ 8250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8175 جنوری 8200 جبکہ فروری 8500 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے 8150/60 گھوٹکی 8165 الائنس 8150 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 8100 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے ریٹیل میں۔ .
Jan 25 2023 22:59:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل مزید گرم ہوئی ہے اور جنوری کے سودوں کے 8210/15 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8500 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سرگودھا زون اور فیصل آباد کے اطراف میں گنے کی سپلائی دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے جبکہ دوسری جانب لوئر سندھ میں بھی گنا کافی کم ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے علاؤہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی زبردست ہے اور فروری کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے۔ مارچ 8750 کا گاہک ہے لیکن مارچ کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jan 25 2023 16:22:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مزید گرم ہوئی ہے اور 65 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 8175/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8475/80 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Jan 25 2023 15:00:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں کم ہو کر 8110/15 رہ گئی تھی تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور جنوری کا 8150 کا خریدار بن گیا ہے۔ فروری 8440/45 جبکہ مارچ کے سودوں کا 8715/20 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Jan 25 2023 12:39:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 8550 رمضان اور العربیہ 8250 بھون 8200 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8200 کشمیر 8280 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8300 کنجوانی کمالیہ 8250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8150 آر وائی کے 8150 جے ڈی ڈبلیو 8150 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے 8125 گھوٹکی 8140 الائنس 8125 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 8050 جبکہ تھر پارکر اور النور 8075 جیسے حالات ہیں۔ دو تین دن کام کافی ہوا ہے آج ریٹیل میں کام تھوڑا سست ہے۔ .
Jan 24 2023 21:44:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے اور جنوری کے سودوں کے 8200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8475 جیسے حالات بن گئے ہیں .
Jan 24 2023 19:39:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری بھی 8250 جیسے حالات ہیں۔ فروری 8500 تک کام ہوے ہیں۔ .
Jan 24 2023 17:08:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے حاضر بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ جنوری کے سودے 8180 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں ابھی ڈیلر 8200 مانگ رہے ہیں۔ فروری 8440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مارچ 8700 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 24 2023 16:18:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جےڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے جنوری 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں فروری 8375 جبکہ مارچ 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 24 2023 13:46:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/55 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8010/18 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8040/50 فروری 8320 جبکہ مارچ کے سودوں کا 8625 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ گرم ہے .
Jan 24 2023 12:44:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون العربیہ شوگر ملز 8050 رمضان 8050 سلانوالی اور پاپولر 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ بھون 8000 عبدللہ شوگر ملز 8025 سفینہ 8000 کشمیر 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8050 کنجوانی 7950 کمالیہ نو سیل ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7960 ڈھرکی اے کے ٹی 7930 گھوٹکی 7950 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کی ملیں 175 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے ہیں اور 7850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر 7875/7900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 8000 تک کام ہوے تھے۔ آج 40 روپیہ کم اوپن ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 8260/70 جبکہ مارچ کے سودوں کے 8575 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز سرگودھا سائیڈ کے چند ڈیلرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سرگودھا زون میں ملوں میں گنا کافی کم ہو گیا ہے۔ جبکہ زیریں سندھ کی ملوں میں بھی گنا کم ہو گیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال ملیں گزشتہ سال کی نسبت کم عرصہ چلیں گیں کیونکہ گنے کی فی ایکڑ پیداوار کم ہے۔ پنجاب میں بھی گنے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ سینٹرل پنجاب کی ملیں 340/50 روپیہ من گنا خریدنا شروع ہو گئیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 23 جنوری تک تقریباً 36 لاکھ ٹن چینی تیار ہو چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سال چینی گزشتہ سال کی نسبت کم بنے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز کئ ڈیلرز سے بات چیت ہوئی ہے تقریباً زیادہ تر ڈیلروں کی یہی رائے ہے کہ چینی یہاں لینی چاہیے۔ اور جو لوگ فارورڈ کے کام میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کو مارچ کے سودے لینے چاہیں۔ .
Jan 23 2023 18:48:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 7975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8000 فروری 8300 جبکہ مارچ کے 8590/8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 23 2023 17:42:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 7950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 7975 فروری 8255/60 اور مارچ 8555 کا خریدار ہے بیچ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 23 2023 16:10:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر مارکیٹ کے۔ جبکہ جنوری 7925 فروری 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارچ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 23 2023 12:39:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون العربیہ 7900 رمضان 7900 جھنگ شوگر ملز 7875 بھون 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 7900 کمالیہ نو سیل کشمیر 7875 کنجوانی 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7800 اتحاد 7800 جیسے حالات ہیں۔فل حال سپلائ زیادہ ہے اور نیچے ریٹیل میں کام کاج انتہائ کم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری 7860 جبکہ فروری 8115 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی الائنس ڈھرکی اے کے ٹی 7780 گھوٹکی 7800 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7675 تھرپارکر 7700 النور 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ دباؤ میں ہے۔ ایک طرف سپلائ زیادہ اور نیچے ڈیمانڈ کم ہے دوسری طرف سٹا کھیلنے والے کم ریٹوں میں بیچ دیتے ہیں اور اگلے دن ڈیمانڈ نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں وہی ریٹ ہوتا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ مارچ 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 21 2023 22:19:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کا پنجاب کی شوگر ملز کو 61% کوٹہ ملا تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو تین دن ہو گئے ہیں اسٹیٹ بنک نے ایکسپورٹ کا لیٹر جاری کر دیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پنجاب کو تقریباً 152500 ٹن کے لگ بھگ کوٹہ جاری ہوا تھا جس میں پنجاب کی شوگر ملز نے 121000 ٹن شوگر کی کمرشل بینکوں کے ذریعے ایل سی کے کھلا لی ہے۔ جب ایک دو دن بقایا کوٹہ کی ایل سیز بھی کھل جائیں گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہ سودے 475 سے 500 ڈالر تک ہوے ہیں۔ ایکسپورٹ میں شوگر ملز کو 110400 روپیہ کوئنٹل کے حساب سے پیسے وصول ہونگے۔ یعنی ملوں کو 110 روپیہ کلو کے حساب سے پیسے وصول ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق فل الحال جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز والے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مل نہ ہی فروری کے سودے بیچ رہی ہے اور نہ ہی مارچ کے سودے بیچ رہی ہے۔ فل الحال فروری مارچ کے جتنے کام ہو رہے ہیں وہ انڈر پارٹی کام ہورہے ہیں۔ .
Jan 21 2023 18:16:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے 7925 تک ہوے ہیں حاضر میں۔ جنوری کے سودوں کے 8000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فروری کے سودے 8245 تک ہوے ہیں۔ مارچ 8550 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کام کاج سست ہے۔ .
Jan 21 2023 12:46:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون العربیہ 7975 رمضان 7950 جھنگ شوگر ملز 7925 بھون 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8000 کمالیہ نو سیل کشمیر 7975 کنجوانی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7940 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری 8050 جبکہ فروری 8300 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی الائنس ڈھرکی اے کے ٹی 7920 گھوٹکی 7930 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7800 تھرپارکر 7825 النور 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے مارکیٹ کافی دباؤ میں آ چکی ہے۔ نیچے ریٹیل میں جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ پلٹ جائے گی۔ .
Jan 20 2023 16:10:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7970/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8080 جیسے حالات ہیں۔ فروری کا 8325 کا خریدار ہے مارچ کا 8630 کا خریدار ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 20 2023 14:45:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون العربیہ 7950 رمضان 7950 جھنگ شوگر ملز 7925 بھون 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 7975 کمالیہ نو سیل کشمیر 7925 کنجوانی 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7940 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی الائنس ڈھرکی اے کے ٹی 7900 گھوٹکی 7920 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7760 تھرپارکر 7800 النور 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آ چکی ہے۔ سٹے باز دوبارہ حرکت میں ہیں اور فروری مارچ کے سودوں کے خریدار ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ جنوری کے سودوں کے 8070 اور فروری 8320 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارچ کے سودوں کے 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 17:59:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 7930 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8020/25 جبکہ فروری 8265 تک کام ہوے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 8550/60 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مطابق اس وقت سٹہ باز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دبتی جا رہی ہے۔ تاہم دوسری جانب تیزی والے بھی فروری اور مارچ جوں جوں نیچے آ رہی ہے توں توں خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو لوگ حاضر میں خریداری کر رہے ہیں انکے کیلئے ڈرنے کی بات نہیں ہے کیونکہ ہولڈنگ کرنے والے وقت ہارتے ہیں مال نہیں ہارتے۔ .
Jan 19 2023 14:20:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 7990 جنوری 8080 فروری 8330 مارچ 8625 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 12:53:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8050 رمضان 8050 جھنگ شوگر ملز 8000 بھون 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ نو سیل کشمیر 8025 کنجوانی 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8000 اتحاد 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی الائنس 7980 ڈھرکی 7990 اے کے ٹی 7980 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر ہے۔ جنوری کے سودوں کے 8160 اور فروری 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارچ کے سودوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 18 2023 17:15:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 8050/60 جنوری 8165/70 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8410 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 8700 تک ہوے ہیں۔ فروری اور مارچ کی بھرپور گاہکی ہے انویسٹرز دھڑا دھڑ فروری مارچ کے سودوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تقریبا 2000/2500 گاڑی کا کام ہوا ہے گزشتہ تین چار روز میں فروری اور مارچ کے سودوں کا۔ تاہم حاضر میں مارکیٹ ابھی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott