Maize | مکئ
May 10 2026
Oct 03 2023 15:31:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 148.5 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 03 2023 12:03:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور سفید کوالٹی مال 235/240 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ گولڈن مال 780/800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہے۔ ترکی 7 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 03 2023 11:37:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 03 2023 10:22:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6500 ملتان 6450 جبکہ فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 02 2023 16:13:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ سے گولڈن مال 250/252 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔مارکیٹ مزید 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 15:55:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ 2 روپے بہتر ہوئ ہے اور 151 روپیہ تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ .
Oct 02 2023 14:12:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں. سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال گاہک خاموش ہے. .
Oct 02 2023 11:58:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 249.55 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 11:07:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 10:16:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 152.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6450 فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ اگر آگے 2/4 روپے مارکیٹ مزید کمزور ہو تو لانگ ٹرم کے لیے 3/4 مہینے زہن میں رکھ کر مزید خریداری بھی کرنی چاہیے۔ مندے سے تیزی اور تیزی سے ہی مندہ نکلتا ہے۔ اور پچھلے ایک مہینے میں 24 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ .
Sep 30 2023 16:33:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 30 2023 15:20:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوے ہیں اور 154 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Sep 30 2023 13:16:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 30 2023 12:59:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ سوموار سے کام شروع ہوں گے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 ریٹ ہے۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Sep 30 2023 10:32:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6600 ملتان 6550 فیصل آباد 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین سے چار چیزیں ایک ساتھ ہی اثر انداز ہوئ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ نمبر (1) ڈالر میں کمینمبر (2) پورٹ پر زیادہ آمدن نمبر (3) نیچے کمزور ڈیمانڈ اور کچھ سٹے بازوں نے بھی مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی فل حال ڈالر بھی نرم نظر آ رہا ہے اور آگے آمدن بھی ہے۔ اگر نیچے ڈیمانڈ کمزور ہوئ تو مارکیٹ مزید دباؤ میں بھی جا سکتی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ آگے مارکیٹ اگر مزید کمزور ہو تو لانگ ٹرم (تین چار) ماہ کے لیے حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 28 2023 16:10:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 ریٹ ہے۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Sep 28 2023 15:43:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.74 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آگے تین دن بینک بند ہیں سوموار انٹر بینک ڈالر کا ریٹ آئے گا۔ .
Sep 28 2023 12:40:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج دوبارہ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ نرم ہے۔ ترکی 7 ایم ایم 300 ریٹ ہے گاہک خاموش ہے۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 28 2023 10:05:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6625 روپیہ من ملتان 6550 فیصل آباد 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:27:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک ِبک رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کینیڈا کے مالوں کی گاہکی کم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 27 2023 16:05:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5/1 روپیہ بہتر تھی اور 156/156.5 روپیہ تک مارکیٹ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ جن لوگوں نے اوپر ریٹوں میں لیے ہیں وہ مزید بھی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 27 2023 11:51:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ گولڈن مال 35 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 250.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک ِبک رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کینیڈا کے مالوں کی گاہکی کم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کی بکنگ 1300 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 408 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.15 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 27 2023 10:33:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ سرگودھا 6600 ملتان 6550 فیصل آباد 6450 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 289.15 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل میں مارکیٹ کافی کم ہے۔ لانگ ٹرم انویسٹمنٹ کے لیے اچھا آئٹم ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے 30 روپیہ نیچے ہے۔ .
Sep 26 2023 15:54:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید نرم ہے ۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پشاور سے فیصل آباد منڈی میں 255 روپیہ کلو کی بیچ ہے گولڈن مالوں کی۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 26 2023 15:42:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دن کو 154 تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز حضرات خریدار ہیں۔ .
Sep 26 2023 12:32:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل میں گاہکی نہیں ہے۔ حاضر میں مال خریدنا چاہیے لانگ ٹرم میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 26 2023 12:29:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ڈالر کے کم ہونے کی وجہ سے بھی ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے ہر سال ربیع الاول کے شروع میں اچھی فیسٹیول ڈیمانڈ دیکھنے میں آتی ہے۔ لیکن اس بار ڈیمانڈ کمزور ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 26 2023 10:42:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5/1 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوا ہے اور 156/156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 75 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6575 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ ملتان 6500 فیصل آباد 6375 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 25 2023 16:37:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 25 2023 15:48:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ 2 اکتوبر پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott