Sugar | چینی
Mar 18 2026
Dec 02 2023 15:32:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 02 2023 13:51:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/505 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال تو کم ہیں لیکن ڈیمانڈ بھی کم ہے۔ .
Dec 02 2023 12:45:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من ملتان 6350 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ ملرز بھی ڈیو پر مال لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے بھی کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اب بکنگ سی ایچ کے ایم 590/600 ڈالر کا لیول بن گیا ہے اور مال بھی ہلکے رہ گئے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 25 روپے نیچے چل رہی ہے۔ مارکیٹ پڑتے تک بھی آ گئ تو 20/25 روپے کی مزدوری ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 01 2023 15:19:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پنجاب آج مارکیٹیں بند ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ .
Dec 01 2023 15:19:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں ایرانی مال چل رہے ہیں جس کی وجہ سے کینیڈا 8/9 کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/505 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال تو کم ہیں لیکن ڈیمانڈ بھی کم ہے۔ .
Nov 30 2023 18:57:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 30 2023 17:57:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 156 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام کے اوقات میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 14:18:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ بکنگ گولڈن مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 232.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 1125 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 348.48 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 9 ایم ایم امیریکا 495.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ موٹے چنے گوداموں میں مال کم ہیں۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 30 2023 12:40:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 157 جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6450 ملتان 6350 جبکہ فیصل آباد 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 29 2023 18:07:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 29 2023 17:30:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم تھی اور 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Nov 29 2023 14:31:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 29 2023 14:13:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ 5 جنوری کے سودوں کے 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 29 2023 12:34:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من ملتان 6350 فیصل آباد 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہے اور 286 روپیہ تک بھاؤ ہیں امپورٹ میں۔ .
Nov 28 2023 18:23:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 28 2023 17:38:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 158/158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Nov 28 2023 14:43:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اچھے گولڈن مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 229.22 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔امپورٹرز تھوڑے تھوڑے مال بک کرواتے ہیں۔ لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 28 2023 12:50:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6400 فیصل آباد 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے پچھلے 6 مہینے سے لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی چل رہی ہے۔ بلکہ اکتوبر کے شروع میں 140 روپیہ تک بھاؤ رہ گیا تھا۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مال کافی ہلکے رہ گئے ہیں۔ 590 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 182.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔لوکل مارکیٹ 24 روپے نیچے مال ِبک رہے ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 27 2023 19:04:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید بہتر ہوا ہے اور 159.50 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 دسمبر کے سودے 161 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Nov 27 2023 18:28:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مال بھی کم ہیں گوداموں میں۔ .
Nov 27 2023 18:16:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 27 2023 15:25:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلق۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جنوری کے سودوں کے 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 27 2023 14:13:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230/235 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.5/285 روپیہ کے لیول پر ہے۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مال بھی کم ہیں گوداموں میں۔ .
Nov 27 2023 12:32:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ کم ہوا ہے اور 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من ملتان 6400 فیصل آباد 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 18:51:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230/235 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مال بھی کم ہیں گوداموں میں۔ .
Nov 25 2023 17:49:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دسمبر 160 جبکہ 5 جنوری 167 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 25 2023 14:12:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230/235 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مال بھی کم ہیں گوداموں میں۔ .
Nov 25 2023 12:38:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل رات کراچی مارکیٹ 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے تھے۔ تاہم ابھی مارکیٹ 1 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 158/158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 24 2023 16:08:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230/235 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوئ تھوڑی گاہکی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا کے اور کینیڈا کے مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ زیادہ تر کام یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مال بھی کم ہیں گوداموں میں۔ .
Nov 24 2023 16:02:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 دسمبر 160 جبکہ 5 جنوری 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ نیچے کام کم ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر دن کو بہتر ہوا ہے اور 285.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کراچی پورٹ پر ای ٹی جہاز آمدن متوقع ہےجس میں 7700 ٹن کالا چنا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی۔ لوکل مارکیٹ تو پڑتے سے نیچے ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ لیکن انٹر نیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی ڈیمانڈ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے انڈیا کے لیے کام کافی ہو رہے ہیں۔ پچھلے 3/4 دن میں 300 کنٹینر کا کام ہو گیا ہے مندرا پورٹ کے لیے۔ دوسری جانب انڈیا رشیا سے بھی نمبر 1 کوالٹی مال 650 ڈالر تک خریداری کر گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott