Kabuli Chickpeas | چنا سفید
May 05 2026
Oct 26 2022 14:42:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہے اور نمبر 1 کوالٹی کے 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ مال بھی 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال بھرپور گاہک ہے۔ ملرز بھی خریاداری کر رہے ہیں۔ دکان دار بھی خریداری کر رہے ہیں اور سٹاکست بھی مال خرید رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کالا چنا تنزانیہ سے کراچی پورٹ پر 116 کنٹینر کی آمدن تھی جبکہ اسٹریلیا سے 5 کنٹینر کی .
Oct 26 2022 11:59:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 218/222 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما کوالٹی مال شارٹ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ 225/230 روپیہ کلو۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 25 2022 15:31:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہیں ان کے 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 25 2022 14:25:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 146 تک کام ہوے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم جو پہلے 11 روپیہ کلو کے فرق سے فروخت ہو رہا تھا آج 9 روپیہ کلو کے فرق کے ساتھ 137 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ تنزانیہ 135/36 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملرز کی جانب سے بھرپور گاہکی دیکھنے میں آئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ریٹ بہت مناسب ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے کھل کہ کام شروع ہو گیا ہے۔ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Oct 25 2022 11:24:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/23۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہیں ان کے 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 25 2022 11:09:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6400 کراچی جہاز کا مال 144 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 133 اور تنزانیہ 133 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سی ایچ کے ایم کوالٹی مال پہلے کی نسبت کچھ بہتر نکل رہی ہے۔ نمبر ون کوالٹی ابھی جہاز سے باہر نہیں نکلا۔ امید ہے وہ مال بھی اچھا مال ہی ہو گا۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جہاز کے علاؤہ پورٹ پر کنٹینر بھی کافی مقدار میں پڑے ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا اور تنزانیہ دونوں ہی کراچی پورٹ پر پڑے ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دوسری جانب فریش بکنگ نمبر ون کوالٹی 590 جبکہ نمبر دو کوالٹی 550 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً بالترتیب 140 اور 131 تک پڑتا ہے۔ .
Oct 24 2022 16:27:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 اچھے مالوں کے 238 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 216 کنٹینر کی آمدن تھی رشین چیکو کی۔ مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر جا رہی ہے لوکل میں۔ لوکل مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245/248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 24 2022 14:55:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی صبح کی لوڈنگ 150 جبکہ جہاز والے مال کی پرسوں سے لوڈنگ شروع ہو جاے گی 143/44 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 136/37 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اور ملا جلا رجحان ہے۔فریش بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 128 تک پڑتا ہے۔ جبکہ نمبر ون کوالٹی کی بکنگ 575 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 137 تک پڑتا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ رکی ہوئی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت پورٹ پر جہاز کے علاؤہ بھی آمد بہت ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ کالا چنا کے علاؤہ مسور سفید چنا ماش ییلو پیس وغیرہ بھی پورٹ پر دھرا دھڑ لگ رہے ہیں ہو سکتا ہے آئندہ آنے والے دنوں میں پیمنٹ کا بحران پیدا ہو جاے۔ .
Oct 24 2022 10:57:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 اچھے مالوں کے 238 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245/248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 24 2022 10:41:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3/5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 152/154 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے۔ جہاز والے مال کے 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر 222 کنٹینر کالےچنے کی آمدن تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6550 جبکہ فیصل آباد 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 25 پیسے بہتر ہوا ہے اور 221.5 پیسے تک ہے انٹر بینک میں۔ .
Oct 22 2022 16:03:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 220/225 روپیہ کلو۔ برما کوالٹی مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا اپنا ریٹ ہے. اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہک آتا ہے نہ بیچ آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ذرائع کے مطابق 24 تاریخ کو آمدن متوقع ہے رشین چیکو کی۔ 300 کے قریب کنٹینر سننے میں آرہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 22 2022 14:55:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 157 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 147 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 139 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں 149 تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے جبکہ نمبر دو کوالٹی 139 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2022 11:01:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 6750 جبکہ فیصل آباد 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 22 2022 10:45:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ 220/225 روپیہ کلو جبکہ گودام اچھے سارٹیکس مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ برما کوالٹی مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا اپنا ریٹ ہے. اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 21 2022 17:21:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کا ایم وی۔اے ایم آئی ٹی وائی نامی جہاز آسٹریلیا سے 25803 ٹن کی ایک کھیپ لے کر کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں 2 روپیہ کلو کا مندہ دیکھنے میں آیا ہے اور 147 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Oct 21 2022 14:24:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر لوڈنگ 161/62 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 151/52 جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال نمبر ون جے کوالٹی 149 جبکہ سی ایچ کے ایم 139 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ رات ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے جہاز کے مال اوپر ریٹ میں خریدے ہوے ہیں پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے واپس سیٹلمنٹ کرانے آ رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے جہاز کے مال میں تھوڑا دباؤ نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ایک اور جہاز جو اکتوبر میں آسٹریلیا سے لوڈ ہونا تھا بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ جہاز بھی آسٹریلیا کے پورٹ پر چلا گیا ہے لوڈنگ کیلئے اور بعض ماہرین کہتے ہیں کہ وہ جہاز ایک دو روز تک چلا جائے گا لوڈنگ کیلئے۔۔ اس کے علاؤہ کنٹینر بھی پورٹ پر لگنے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی مندہ ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر کے 221 جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 21 2022 13:57:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 220/225 روپیہ برما وی 2 کوالٹی 230/233 وی 7 238 روپیہ کلو.اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریاداری کر رہے ہیں کینیڈا 8/9 مکس کی۔ دوسری جانب ترکی 8 ایم ایم 1240 ڈالر ہو گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 298 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 20 2022 15:41:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو۔ برما کے مال کم رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں.اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریاداری کر رہے ہیں کینیڈا 8/9 مکس کی۔ دوسری جانب ترکی 8 ایم ایم 1240 ڈالر ہو گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 298 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 20 2022 15:16:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں نمبر ون کوالٹی حاضر لوڈنگ 162 تک کام ہوے ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 152 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ تنزانیہ کالا چنا 145 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال میں نمبر ون کوالٹی 149/50 جبکہ نمبر دو کوالٹی 139/40 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر ڈالر کو دیکھیں تو بہتری لگتی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 221.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اور اگر پورٹ پر آمد کو دیکھیں تو مال پورٹ پر دھڑا دھڑ لگ رہے ہیں۔ .
Oct 20 2022 10:54:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو۔ برما کے مال کم رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں.اسٹریلیا 6/7/8 233 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال۔ سارٹیکس 7/8 اسٹریلیا 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنے کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 20 2022 10:27:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 162 روپیہ کلو کا ریٹ تو بروکر حضرات دے رہے ہیں لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق ڈالر کا ریٹ 221.5 ہے لیکن مل نہیں رہا ہے۔ امپورٹرز کے مال پورٹ پر ہی پڑے ہیں۔ ڈاکیومنٹ کلیئر نہیں ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6850/6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 19 2022 16:34:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے اور سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو۔ برما کے مال کم رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں.اسٹریلیا 6/7/8 233 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال۔ سارٹیکس 7/8 اسٹریلیا 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بہتر ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑی بہت گاہکی آئ ہے۔تاہم پرچون میں ہی کام ہو رہے ہیں بلک میں ابھی بھی خریدار اتنی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ شام میں 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ گودام کے مال 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنے کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 19 2022 15:27:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6900 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور حاضر لوڈنگ 161 کا خریدار بن گیا ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 151 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال میں بھی تین چار روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 154 کا خریدار بن گیا ہے 155 ہی سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز میں نمبر ون کوالٹی تقریباً سارا ہی فروخت ہو گیا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ا رہی ہے۔ اس لئے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 19 2022 11:12:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 218/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو۔ برما کے مال کم رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں. رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 3/5 روپیہ کمزور ہوئ ہے اور پورٹ 235/238 گودام کے مال 243/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 19 2022 10:29:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6675/6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر تنزانیہ کالا چنا 70 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 18 2022 15:30:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 238/240 گودام کے مال 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 18 2022 14:56:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ 159 جبکہ تین چار دن بعد کی لوڈنگ 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مارکیٹ ٹھنڈی ہے تاہم جو جہاز 22/23 تاریخ کو پورٹ پر لگے گا اس جہاز میں 149.50 تک کام ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بہتر ہونے کی وجہ سے انویسٹرز جہاز کے مال کے بھرپور خریدار ہیں۔ دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ جہاز کا مال حاضر سے 10 روپیہ کلو سستا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاز کے مال میں کام کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ ڈالر انٹر بنک میں روپیہ کے مقابلے میں دوبارہ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 220.50 جیسے حالات تھے۔ دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ بنک کھل کر ڈالر بھی فراہم نہیں کر رہے ہیں ایمپورٹرز کو۔ .
Oct 18 2022 12:21:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 18 2022 10:22:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من نرم اوپن ہوا ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 610 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.27 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2022 16:19:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 218/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ برما وی 2 کوالٹی 230/232 روپیہ کلو جبکہ وی 7 236/238 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott