Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Oct 31 2026
Apr 01 2023 15:08:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ .
Apr 01 2023 15:05:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد گاہک 8500 جبکہ بیچ 8600 روپیہ من کی ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Apr 01 2023 15:04:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Apr 01 2023 12:00:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ اپریل شپمنٹ 435 جبکہ مئ شپمنٹ 420 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 01 2023 11:53:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 216 جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 221/222 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ کرمسن ایڈوانس پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریگولر کوالٹی مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 220 جبکہ اچھے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 01 2023 10:48:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت کا کام پہلے کی نسبت کم ہو گیا ہے۔ پہلے کافی مال پورٹ پر آتے تھے لیکن ابھی جو تھوڑا بہت مال آتا ہے ِبک جاتا ہے۔ .
Apr 01 2023 10:34:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے اور 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے۔ 8600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 30 2023 15:51:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہے نپر مسور 218 جبکہ کرمسن 222/224 جیسے حالات بن گئے ہیں اچھے مال کے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Mar 30 2023 15:28:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 30 2023 15:13:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 30 2023 15:03:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 13400 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 13500 کی ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2023 12:41:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 217 جبکہ کرمسن 222 سے224 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پہمنٹ پر۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2023 11:01:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حاضر ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 30 2023 10:12:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزہد تیز ہوئ ہے اور 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی نظر آ رہی ہے۔ کراچی حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ .
Mar 30 2023 10:10:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئ فصل میں ابھی ٹائم پڑا ہے اس لیے سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 29 2023 20:38:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن آج 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 750 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ آسٹریلوی مسور نپر بھی 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 735 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے کیونکہ انڈیا خریدار ہے۔ پاکستان میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ صرف 8000 ٹن نپر بک ہوئی ہے پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کرمسن مسور کی ہمیں آئندہ آنے والے دنوں میں بکنگ کی ضرورت پڑے گی 750 ڈالر فی ٹن والی مسور 232/33 میں کراچی آکر پڑے گی۔ آج کراچی میں نپر مسور 216 جبکہ کرمسن 222 جیسے ریٹ تھے لیکن بیچ نہیں ہے بالکل۔ مسور میں مزید تیزی نظر آرہی ہے۔ مارکیٹ بہت جلد لگتا ہے شورٹ اپ ہو جائے گی۔ .
Mar 29 2023 15:59:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 216 جبکہ کرمسن اچھے مال 222/223 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2023 15:15:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Mar 29 2023 15:09:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13100 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Mar 29 2023 15:07:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 29 2023 13:33:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13100 میں ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں جبکہ 13200 میں 8 دن پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 29 2023 11:15:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 216 جبکہ کرمسن مسور اچھے مال 1/2 روپیہ کلو بہتر 222/223 جیسے حالات بن گئے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2023 11:09:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 147 جبکہ روٹین ڈلوری 145 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 284.25 روپیہ تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Mar 29 2023 10:58:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 13400 جبکہ چمن ماش 13500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 284.25 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 29 2023 10:51:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 28 2023 15:41:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 216 جبکہ کرمسن 221 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 28 2023 14:52:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں آج ڈلوری اور سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 28 2023 14:48:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12950 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش تھی۔ .
Mar 28 2023 14:46:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 8300/8350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 28 2023 12:59:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 216 جبکہ کرمسن 221 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott