Sugar | چینی
Apr 07 2026
Oct 24 2022 11:07:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 135 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی کے گوداموں میں حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ پورٹ کے سودے 133 تک ہوے ہیں۔ .
Oct 24 2022 10:49:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 350 روپیہ من روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے مال 8800 جبکہ گودام کے مال 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 124 کنٹینر ایس کیو جبکہ 15 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 9375 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 221.50 روپیہ تک ہے امپورٹ میں اور بعض بینک میں مل نہیں رہا ہے۔ .
Oct 24 2022 10:25:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 7 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔ .
Oct 22 2022 15:09:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز کا مال 167 گودام کے مال 170 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 175/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 22 2022 15:05:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 133 روپیہ کلو جیسے حالات تھے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 22 2022 14:59:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9150 جبکہ گودام کے سودے 9250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Oct 22 2022 14:57:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی کراپ کا مال 7200 جبکہ پرانی 7400 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز بھرپور خریدار ہیں جبکہ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے .
Oct 22 2022 11:13:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 132 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے جبکہ 118 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جہاز والے مال کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12 نومبر کی جہاز لگے گا کراچی پورٹ پر۔ .
Oct 22 2022 11:02:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2022 10:18:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے جبکہ 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ تاہم کھل کر سیللنگ نہیں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 22 2022 10:15:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7300 روپیہ من جبکہ نئ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Oct 21 2022 14:09:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 21 2022 13:58:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 133 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 21 2022 13:37:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے سودے 9400 جبکہ گودام کے سودے 9450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ بکنگ 985 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9425 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی جو مال پورٹ پر لگ رہے ہیں وہ 1025/50 ڈالر کے سودے ہیں۔ ایمپورٹرز نقصان کر رہے ہیں۔ .
Oct 20 2022 15:15:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Oct 20 2022 15:14:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 133 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ پورٹ پر جو پچھلے ہفتے 25/30 کنٹینر لگے تھے بنک سے ڈاکیومنٹ کلئیر نہ ہونے کی وجہ سے لیٹ ہو رہے۔ نومبر میں جو کینیڈا کا جہاز پورٹ پر لگنا ہے جہاز کے مال کا 117 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے۔ رشیہ سے بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 114.25 تک پڑتا ہے۔ تاہم رشیہ سے کوئی ایمپورٹر بکنگ نہیں کرا رہا ہے کیونکہ نومبر میں ایک جہاز جو 464 ڈالر میں بک ہوا تھا وہ پورٹ پر لگے گا۔ .
Oct 20 2022 14:59:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9300 جبکہ گودام کے سودے 9400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 20 2022 14:56:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7000 پرانی 7200 جیسے حالات ہیں بعض بروکر پرانی کا 7250/7300 بھی سنا رہے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی .
Oct 20 2022 12:48:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 20 2022 11:51:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی پورٹ کے مال 131/32 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حاضر گوداموں میں مال نہیں ہیں۔ جہاز کے مال کی بیچ نہیں ہے کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں اور انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 221.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 20 2022 10:32:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ دوسری جانب چمن بارڈر بند ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 20 2022 10:21:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے ہے اس کے علاوہ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Oct 19 2022 15:25:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور گودام کے مال 133 تک فروخت ہوے ہیں۔ کمزور کوالٹی گودام کے مال 128/29 تک تک کام ہوے ہیں جس میں چار پانچ فیصد ڈنک ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر 132 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جو جہاز نومبر میں لگے گا اس میں 117 کا خریدار ہے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کے 221.25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 19 2022 15:16:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے سودے 9150 جبکہ گودام کے سودے 9250 کا خریدار ہے شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے .
Oct 19 2022 15:15:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز کا مال 168/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر 171 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 175/78 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Oct 19 2022 15:14:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7000 تک کام ہوے ہیں پرانی 7200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز بھرپور خریدار ہیں۔ .
Oct 19 2022 11:09:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے کرمسن مسور 168/170 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ 168 ایڈوانس کراچی جبکہ 170 فیصل آباد پہنچ۔ مسور نپر بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 170/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مالوں کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کافی لگے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 19 2022 10:46:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 130 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 470 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.73 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جہاز والے مال کے 116/117 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 19 2022 10:33:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک پے امپورٹ میں۔ .
Oct 19 2022 10:22:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کابلی مونگ کے بھی حیدر آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ کل 5 کنٹینر تنزانیہ مونگ اور 3 کنٹینر ارجنٹینا مونگ کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott