Clover Seed | برسیم
Nov 03 2026
Apr 04 2023 17:22:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی اچھے ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 268/272 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 04 2023 15:50:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 04 2023 15:48:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 100% ایڈوانس پیمنٹ پر 218/219 جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 222 جیسے حالات ہیں۔کرسمن مسور اچھے مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 225/227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی پہنچنے کی پیمنٹ پر 223/223 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 289 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 15:17:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے13200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 04 2023 15:14:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہک سست ہے۔ .
Apr 04 2023 13:08:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی اچھے ہے۔ ڈالر بھانٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 289 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ لوکل سندھ کےمال کراچی مارکیٹ میں 10200 جیسے حالات ہیں۔ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ لوکل 7 پلس ایم ایم 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 268/272 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 04 2023 12:43:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 289 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 12:37:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 222/224 جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 225/230 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 04 2023 11:01:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 288 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 10:23:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر مزہد تیز ہوا ہے اور 287.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 03 2023 16:22:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 146.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 03 2023 16:01:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل سندھ کےمال کراچی مارکیٹ میں 10000 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 265/270 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 03 2023 15:58:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 221/222 جبکہ کرمسن 225/227 جیس حالات ہیں۔ یہ پہنچنے کی پیمنٹ پر ریٹ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 03 2023 14:54:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 173.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نمبر 1 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں۔ تھلوں میں کہیں کہیں بارشیں ہو رہی ہیں۔ .
Apr 03 2023 14:44:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13800 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 03 2023 12:59:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہے اور 221/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر فیصل آباد منڈی میں۔ کرمسن مسور ہلکے مال 216/217 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اچھے مال 227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 03 2023 12:53:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کیش پیمنٹ پر 146.75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 8 دن بعد پیمنٹ پر 147.75 جیسے حالات ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 149.75 جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 03 2023 12:26:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 265/270 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 03 2023 10:46:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 166.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168.5 جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 285.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 03 2023 10:30:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13250 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Apr 01 2023 16:04:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اچھے مال 222/225 جیسے حالات ہیں جبکہ نپر 217 جیسے حالات ہیں۔ آج بیچ تھی نیچے گاہکی تھوڑی خاموش تھی۔ .
Apr 01 2023 15:31:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 265/270 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2023 15:08:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ .
Apr 01 2023 15:04:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Apr 01 2023 14:50:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں نئے مال کے 7000 تک کام ہوئے ہیں 15 اپریل لوڈنگ پر۔ پرانے مال کے 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 01 2023 13:09:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 168 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے پیر پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Apr 01 2023 12:54:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سارٹیکس مال 300 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 265/270 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2023 12:00:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ اپریل شپمنٹ 435 جبکہ مئ شپمنٹ 420 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 01 2023 11:53:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 216 جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 221/222 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ کرمسن ایڈوانس پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریگولر کوالٹی مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 220 جبکہ اچھے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 01 2023 10:48:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت کا کام پہلے کی نسبت کم ہو گیا ہے۔ پہلے کافی مال پورٹ پر آتے تھے لیکن ابھی جو تھوڑا بہت مال آتا ہے ِبک جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott