Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 24 2026
Mar 27 2023 10:32:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12850/12900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 13300 جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ماش ثابت ایس کیو بکنگ 1065 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 13200 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Mar 27 2023 10:15:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 164.5/165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب سرگودھا 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 25 2023 18:12:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 280/285 جبکہ سوڈان کوالٹی مال مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 262 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں گودام کے ہلکے مالوں کے۔ سوڈان کوالٹی بکنگ فارمر ڈریس 800 جبکہ مشین کلین 820 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 259 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 315 جبکہ اچھے مال 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں میں گاہکی اچھی ہے مال کھل کر نہیں ملتے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 325 جیسے حالات ہیں ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں موٹے چنوں کی گاہکی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ .
Mar 25 2023 17:00:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ایک ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور نمبر ون کوالٹی 165 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی 162 سے 162.50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ایک جہاز اپریل میں لوڈ ہونا تھا آسٹریلیا سے سب وہ امید ہے 26 اپریل کو آسٹریلیا پورٹ پر جاے گا لوڈنگ کیلئے جبکہ 6 مئ کو روانگی ہوگی آسٹریلیا سے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اب اس جہاز میں 8000 ٹن مسور نپر بھی بک ہوا ہے۔ 665 ڈالر میں۔ اس کے علاؤہ ایک اور جہاز بھی بک ہوا ہے جو مئ میں شپ ہو گا وہ جہاز سی ایچ کے ایم کوالٹی ہے۔ لوکل فصل مجموعی طور پر کمزور نظر آرہی ہے۔ اس وقت بارشوں کی ضرورت نہیں ہے جبکہ بارشیں غیر متوقع طور پر ہورہی ہیں 29 مارچ کو بھی بارش سننے میں آ رہی ہے جو کہ فصل کیلئے فائدہ مند نہیں ہے۔ .
Mar 25 2023 16:59:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 147 سے 147.50 روپیہ کلو تک ہیں حاضر ڈیلیوری کے۔ جبکہ جہاز کے مال میں 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں گاہکی مزے دار نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کافی سارے ملرز کالا چنا کی دال بنانا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کم ہوئی ہے اور 420 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں رشیہ سے۔ 420 ڈالر والی ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 130 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے ملرز اور دوکاندار ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ .
Mar 25 2023 16:53:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 12600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Mar 25 2023 16:51:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 216 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور کے ریٹ 221/22 روپیہ کلو تک ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ ہفتہ اتوار کو اسٹیٹ بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے جس کی وجہ سے ڈالر کا ریٹ نہیں آتا۔ پیر کو ہی ڈالر کا ریٹ آئے گا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ کراچی کے گوداموں میں لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ٹائیٹ ہے۔ .
Mar 25 2023 13:29:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی 280/300 جبکہ سوڈان کوالٹی 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں لوکل کچے مال 9500 جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے چھنے ہوئے مال 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 315 جبکہ اچھے مال 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 325 جیسے حالات ہیں ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں موٹے چنوں کی گاہکی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ .
Mar 25 2023 12:08:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 10/15 دن بعد ڈلوری والے مال 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 420 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 132.26 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Mar 25 2023 11:55:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسو کرمسن اچھے مال 221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ کرمسن بازار دھارا مال 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بازار دھارا مال ایڈوانس پیمنٹ پر ہی مل رہے ہیں۔ ان مالوں میں کوالٹی کے مسئلے نکل آتے ہیں۔ نپر مسور 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 25 2023 11:51:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 163/164 جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا سائڈ 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق کالے چنے کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشیں ہوئ ہیں۔ آگے 29 تاریخ سے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Mar 25 2023 11:31:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12700/12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تھوڑے تھوڑے ُبک ہو کر آتے ہیں۔ اور لوکل سٹاک کم ہیں جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ .
Mar 22 2023 18:02:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی 280/300 جبکہ سوڈان کوالٹی 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ باریک امپورٹڈ چنوں کی گاہکی نیچے سست ہے۔ لوکل کراپ کے تھوڑے تھوڑے مال آ رہے ہیں مارکیٹوں میں وہی ِبک رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 315 جبکہ اچھے مال 328 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 325 جیسے حالات ہیں ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 22 2023 16:06:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215 جب کہ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فیصل آباد منڈی میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب نپر مسور کی بکنگ 720 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 223 تک پڑتا ہے۔ جب کہ کرمسن مسور کی بکنگ 735 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 228 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کینیڈا سے خریدار ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بھی مزید تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Mar 22 2023 16:04:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 147 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں بھی ایک روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 145 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے اس لئے کراچی کے زیادہ تر ملرز نے ییلو پیس کی ملنگ کو چھوڑ کر کالا چنا کی ملنگ شروع کر دی ہے۔ ییلو پیس کی ڈیمانڈ انتہائی سست ہے۔ .
Mar 22 2023 15:52:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 12650 کا خریدار بن جاتا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 22 2023 15:49:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 163 روپیہ پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ان ریٹوں میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Mar 22 2023 13:58:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ دوپہر میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12500 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 22 2023 13:48:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 22 2023 13:23:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی مال 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 159.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 22 2023 12:06:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی 280/300 جبکہ سوڈان کوالٹی 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کے مال تھوڑے تھوڑے فیصل آباد لاہور اور کراچی آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 310 جبکہ اچھے مال 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 22 2023 11:45:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری مال 148 روپیہ کلو جبکہ 15/20 دن بعد ڈلوری والے مال 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ بھی سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 425 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Mar 22 2023 11:41:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 22 2023 11:24:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی 164 جبکہ سی ایچ کےایم کوالٹی 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18000 ٹن کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی ُبکنگ ہوئ ہے مئ شپمنٹ 495 ڈالر میں اسٹریلیا سے۔ .
Mar 21 2023 17:33:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی 280/300 جبکہ سوڈان کوالٹی 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 310 جبکہ اچھے مال 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 21 2023 16:58:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 16:21:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلیوری 148 جبکہ جہاز کے مال سے ڈیلیوری 146 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں اور۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 16:07:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 12400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Mar 21 2023 16:05:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 164 روپیہ کلو اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 161.50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285 روپیہ کا ہے لیکن بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 21 2023 13:45:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 280 سے 290 جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی اچھے مال 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 3 گاڑی کی آمدن تھی ہلکے مال 9000 جبکہ اچھے مال 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ کے۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 310 جبکہ اچھے مال 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے موٹے چنوں کی گاکی ہے۔ مال بھی ِبک رہے ہیں۔ .
Mar 24 2026
Mar 24 2026
Mar 24 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott