Sorghum | جوار
Sep 02 2026
Oct 14 2023 12:03:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ رشیا سے 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Oct 14 2023 10:48:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6150 ملتان 6000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ تاہم ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹیں ٹھنڈی ہیں۔ .
Oct 13 2023 14:07:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر روزانہ ایک ایک روپیہ کر کے گر رہا ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 277.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 13 2023 14:01:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے۔ کام نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.47 روپیہ تک ہے امپورٹ میں. .
Oct 13 2023 14:00:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ایس کراچی مارکیٹ میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں جس کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپیہ کم ہوا ہے اور 277.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما میں شدید بارشوں کے باعث کافی سارے علاقے پانی میں ہیں۔ ماش ثابت کی لوکل مارکیٹوں میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جو بھی مال آتے ہیں پورٹ سے ِبک جاتے ہیں۔ گوداموں میں مال اکا دکا ہی ہونگے کیونکہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہی چل رہی ہے۔ جیسے ہی امپورٹرز کے مال آتے ہیں نفع پکا کر کے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ .
Oct 13 2023 13:52:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% دال والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.47 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 378/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 425 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 13 2023 13:49:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ آج جمعہ ہے پنجاب کی مارکیٹین بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کم ہوا ہے اور 277.47 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر روزانہ ایک ایک روپیہ کر کے گر رہا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں گاہکی رکی ہوئ ہے۔ ڈالر کی وجہ سے جزبات ٹھنڈے ہیں ٹریڈرز کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 8 کراچی پورٹ پر لگ چکا ہے جس میں 25000 ٹن کالا چنا ہے۔ .
Oct 12 2023 16:11:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 12 2023 15:54:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 100 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Oct 12 2023 15:52:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% دال والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 378/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 425 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 12 2023 15:21:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14400 روپیہ من گودام جبکہ پورٹ 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 12 2023 14:39:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 146.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 50 دن پیمنٹ پر 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ سرگودھا 6050 تک کام ہوئے تھے تاہم شام میں دوبارہ 6100 روپیہ من کی مارکیٹ تھی۔ .
Oct 12 2023 13:15:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو تک بھاو ہے۔ سفید کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن مال 1% دال والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ گولڈن مال کے 710 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.46 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہوتا جا رہا ہے اور 278.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 378/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم بکنگ 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 392.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے کم میں ِبک رہی ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 425 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم بکنگ 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 483.30 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 12 2023 13:01:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر نرم ہے جس کی وجہ سے گاہکی رکی ہوئ ہے۔ آج انٹر بینک میں 278.40 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 12 2023 12:37:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی گودام کے مال 14400 جبکہ پورٹ کے مال 14150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 14028 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 278.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں۔ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ حاضر ڈلوری بھی نہیں ہے۔ ڈلوری ہفتہ والے دن کی ہے۔ .
Oct 12 2023 11:44:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور پیک مال 100 روپیہ کلو جبکہ پورٹ 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاو ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر دن با دن کمزور ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹیں ٹھنڈی ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 278.65 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 12 2023 10:29:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 143.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 ملتان 6000 فیصل آباد 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ڈالر دن با دن کمزور ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 278.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 16:23:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102/103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر نرم ہے اور 279.40 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 16:21:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 218/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Oct 11 2023 16:15:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو تک بھاو ہے۔ سفید کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن مال 1% دال والے 240 روپیہ کلو سارٹیکس مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں ٹریڈرز گھبراہٹ میں نیچے ریٹوں میں بھی مال بیچ گئے تھے۔ تاہم ابھی مرکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 378/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Oct 11 2023 15:43:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 14400/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ منڈیاں خالی ہیں۔ جو بھی مال آتے ہیں ِبک جاتے ہیں۔ .
Oct 11 2023 15:37:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 144 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.10 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 13:08:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 14500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ ماش فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 11 2023 12:43:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو تک بھاو ہے۔ سفید کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن مال 1% دال والے 240 روپیہ کلو سارٹیکس مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال ِبک رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 280 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Oct 11 2023 12:17:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر والے مال فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 231/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 12:15:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2.5/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 143.5/144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ آج ڈیمانڈ دوبارہ سست ہے۔ .
Oct 11 2023 11:58:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 340/345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر 280 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ 340 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 104.24 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے. .
Oct 11 2023 11:03:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14218 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 280 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 10:45:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 146.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ 50 دن پیمنٹ پر 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6200 روپیہ من ملتان 6150 روپیہ من اور فیصل آباد منڈی میں 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے اور 280 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2023 17:13:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott