Desi Chickpeas | کالا چنا
Jun 10 2026
Sep 21 2023 15:04:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2023 15:03:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 107 روپیہ کلو تک ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Sep 21 2023 12:45:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 14700/800 روپیہ من ریٹ ہے پورٹ کے مالوں کا۔ فیصل آباد 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من ریٹ ہے ایس کیو اور چمن کوالٹی دونوں کا۔ .
Sep 21 2023 12:42:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 255 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2023 12:38:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے 300 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/505 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امیرکن مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Sep 21 2023 10:51:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 108 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 115.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 21 2023 10:41:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 163/163.5 روپیہ تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2023 16:40:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/505 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے شام میں۔ .
Sep 20 2023 16:39:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 265 سے 270 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 265 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں فل الحال مال کی شارٹیج نظر آ رہی ہے۔ تاہم آسٹریلیا سے ایک جہاز روانہ ہو کر نکلا ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پہلے اس جہاز میں 9000 ٹن بتا رہے تھے اب پتا چلا کہ یہ جہاز 15000 ٹن کا ہے۔ دس اکتوبر تک یہ جہاز کراچی پورٹ پر لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہ جہاز 740 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ نمبر ون کوالٹی۔ جبکہ اس کا پڑتا کراچی آکر تقریباً 238 تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک اور جہاز بھی دس ہزار ٹن کا بک ہوا ہوا ہے لیکن وہ جہاز ابھی لوڈ ہو کر نکلا نہیں ہے وہ جہاز نمبر دو کوالٹی ہے اور اسکی بکنگ 650 ڈالر میں ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریدیں۔ جب پورٹ پر آمد ہو گی اس وقت دیکھیں گے۔ کیونکہ بعض اوقات پورٹ پر پیمنٹ کا بحران بن جاتا ہے اور ایمپوٹرز ہر ریٹ میں مال فروخت کر جاتے ہیں اس لئے اس وقت ہی فیصلہ کریں گے۔ .
Sep 20 2023 16:24:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 107 کی بیچ سننے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کے ریٹ 350 ڈالر ہیں جو کراچی آکر تقریباً 113.50 تک پڑتا ہے۔ فل الحال انٹر بنک میں ڈالر کمزور ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹیل میں ڈیمانڈ بالکل نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کراچی تقریباً 30 ہزار ٹن کے قریب ییلو پیس پڑا ہوا ہے۔ جبکہ 10 ہزار ٹن ابھی پورٹ پر آنا باقی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اگر انٹر بنک میں ڈالر مستحکم ہو تو ییلو پیس میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اب ڈالر کی بات کریں تو ماہرین کا خیال ہے کہ ڈالر ہو سکتا ہے 290 بن جائے انٹر بنک میں۔ اس حساب سے 350 ڈالر والا ییلو پیس کراچی آکر 111.65 روپیہ کلو تک پڑے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک امپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال گاہکی کمزور ہے تھوڑی بہت مارکیٹ نیچے آنے تو خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 20 2023 16:12:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی پورٹ کے مال کی 15000 کی بیچ ہے لیکن خریدار کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کچھ آمد ہوئی ہے۔ جبکہ پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ 1135 ڈالر ہے کیونکہ انڈیا میں ماش کی کاشت کے علاقوں میں بارشیں ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے کئی علاقوں میں فصل تیار ہے۔ کئ علاقوں میں کٹائی بھی ہو رہی ہے۔ جب فصل تیار ہو جائے اور کٹائی شروع ہو جاے تب بارش کی وجہ سے کافی نقصان ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ برما کی مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ برما کی نئ فصل فروری میں شروع ہوتی ہے جبکہ شپمنٹ مارچ میں شروع ہوتی ہے۔ تاہم ماش ثابت کی مندہ تیزی کا مرکز انڈیا ہی ہوتا ہے۔ اگر بارشیں اسی طرح رہیں تو انٹرنیشنل مارکیٹ شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ 1135 ڈالر والا ماش کراچی پورٹ پر 14600 تک پڑتا ہے۔ .
Sep 20 2023 15:50:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 163/64 روپیہ کلو تک نوٹ کئے گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پورٹ پر بعض ایمپوٹرز کی سیلنگ ہے کیونکہ پیمنٹ کا بحران ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ دن بدن کمزور ہو رہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز آسٹریلیا سے روانہ ہوا ہوا ہے جو 10 اکتوبر تک کراچی پورٹ پر لگے گا۔ اس میں 25 ہزار ٹن کالا چنا جبکہ 9000 ٹن مسور نپر کوالٹی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت آسٹریلیا سے بکنگ 570 ڈالر فی ٹن موصول ہوئی ہے۔ تاہم بعض ماہرین اس بات کی طرف نشاندھی کرتے ہیں یہ جو 570 ڈالر والا کالا چنا ہے اس میں ڈیفیکٹڈ مال کی ریشو 25% بھی زیادہ ہے۔ اس وقت ڈالر نرم ہے جسکی وجہ سے خریدار کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم میں کالا چنا بہتر ہی رہنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو مال پاکستان خریدتا ہے آسٹریلیا سے اس ورائٹی کو جمبور ورائٹی کہا جاتا ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش جو ورائٹی خریدتا ہے اسے کیابرا کہا جاتا ہے کیابرا نئی فصل کے سودے اکتوبر نومبر کی شپمنٹ بنگلہ دیش نے 700/20 ڈالر تک سودے ہوے ہیں۔ .
Sep 20 2023 13:15:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری والے مال 15000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس ایس کیو کوالٹی کا ریٹ 16200 روپیہ من تک ہے۔ پچھلے دو ہفتے میں لوکل مارکیٹ میں 1500 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ سپلائ کم ہونے کی وجہ سے پڑتے سے کافی اوپر تھی۔ اس لیے جیسے ہی امپورٹرز کے مال آتے تھے اور ساتھ ہی نفع پکا کر لیتے تھے۔ 1000/1200 روپیہ من مارکیٹ پڑتے سے اوپر چلتی رہی ہے۔ ابھی بکنگ ایس کیو 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں اور 14507 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ابھی بھی مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہی ہے۔ .
Sep 20 2023 12:55:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 765 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے گولڈن مال کا جو کراچی پورٹ پر 244.44 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/505 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Sep 20 2023 12:51:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 265/270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ زیادہ تر انویسٹرز مسور میں نفع پکا کر کے کالے چنے اور مونگی میں چلے گئے ہیں۔ .
Sep 20 2023 10:49:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 112.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انویسٹرز لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2023 10:21:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 565/570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293/294 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 19 2023 16:25:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 255/260 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 505 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Sep 19 2023 16:23:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 16:10:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15200 جبکہ روٹین ڈلوری مال 15100 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16100/16150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ چمن کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ ایس کیو کوالٹی مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 19 2023 16:05:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 19 2023 16:04:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سٹے والے مالوں کی کٹنگ ہی چل رہی ہے۔ .
Sep 19 2023 12:57:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو 182.44 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 19 2023 12:33:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق فل حال مال اتنے زیادہ نہیں ہیں فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں۔ تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Sep 19 2023 12:26:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 255/260 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایرانی کلئرنگ ایجنٹس نے ایرانی چنے کی کلئرنگ پاکستان کے لیے بند کر دی ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اکا دکا پارٹیوں کے پاس مال ہیں۔ .
Sep 19 2023 12:08:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 7/8 دن بعد ڈلوری والے 15100 جبکہ حاضر ڈلوری والے 15300 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں بارش ہے۔ کام نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1140 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14596 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 19 2023 12:01:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 109 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے. فل حال گاہک سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 295 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 19 2023 10:36:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ انٹر بینک میں ڈالر 295.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6800 ملتان 6700 فیصل آباد 6650 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 18 2023 16:01:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی 2 روپیہ کلو بڑھ گئی ہے اور 263 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں اتنی ڈیمانڈ نہیں ہے دوسری جانب کراچی کے گوداموں میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ کم بھی ہو تب بھی مارکیٹ کراچی سے چلتی ہے کیونکہ کراچی سے حیدرآباد۔ ملتان۔ پنڈی۔ پشاور لاہور اور دیگر کئی بڑے شہر خریداری کرتے ہیں۔ کراچی سے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Sep 18 2023 15:57:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 255/260 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اکا دکا پارٹیوں کے پاس مال ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott