پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے اور 13425/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست 14100 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز سے آپ 17 اگست تک مال اٹھا سکتے ہیں۔