پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 12920 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ کے سودوں کے 12980/90 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودوں کا 13770 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں جن لوگوں نے اوپر ریٹوں میں سروں پر بیچے تھے ابھی کوورنگ کر رہے ہیں۔ تاہم حاضر میں مزے داری نہیں ہے۔