پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200/300 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ گوارہ انڈین مارکیٹ بھی آج 60 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5631 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔