پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ گوارہ 70/30 شام کے اوقات میں 18000 روپے کوئنٹل تک ریٹ ہے ۔ کراچی تھر پارکر بھی 18000 تک ریٹ ہے93.310 کلو کا ریٹ ہے ۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے ۔ 5291.50 روپے کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔